امریکی فوجی بیس پر ڈرون حملہ ،واشنگٹن کی ایران کو جوابی وار کی دھمکی

واشنگٹن(آن لائن) امریکا کی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ اردن میں امریکی فوجیوں پر حملے کا جواب منتخب طریقے سے دیں گے۔ امریکی قومی سلامتی کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اردن میں امریکی فوجی بیس پر ایک ہی ڈرون حملہ ہوا…

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2023 کی رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد(آن لائن)ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان کی درجہ بندی میں کئی سال بعد واضح بہتری آئی ہے۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2023 کی رپورٹ جاری کر دی۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے کرپشن پرسیپشن انڈیکس…

الیکشن کمیشن کا بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام 2 فروری تک مکمل کرنے کا عندیہ

اسلام آباد(آن لائن)ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام 2 فروری تک مکمل ہو جائے گا جب کہ بیلٹ پیپرز کی ڈیلوری کا کام چاروں صوبوں میں شروع ہو چکا ہے۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس کے بعد جاری اعلامیے…

ملک مہنگا ئی کے عذاب میں مبتلا ہے ،ہمیں سوچنا چا ہیے کہ وہ کو نسی غلطی تھی جو ہمیں یہا ں تک لا ئی…

فیصل آباد(آن لائن)سا بق وفا قی وزیر داخلہ و مسلم لیگ ن کے رہنما حلقہ پی پی 100 را نا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ ملک مہنگا ئی کے عذاب میں مبتلا ہے ،ہمیں سوچنا چا ہیے کہ وہ کو نسی غلطی تھی جو ہمیں یہا ں تک لا ئی ،ایک سازش کے تحت نواز شریف کی حکو…

سائفر کیس میں عمران کا ریکار ڈ کیاگیا 342 کا بیان سامنے آگیا

راولپنڈی (آن لائن) سائفر کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان کا 342 کا بیان بھی قلمبند کیا گیا جس میں عمران خان نے کہا کہ سائفر وزیراعظم آفس میں تھاسکیورٹی کی ذمہ داری ملٹری سیکرٹری، پرنسپل سیکرٹری اور سیکرٹری پروٹوکول پر آتی ہے…

فیصلے پر کارکن مشتعل نہ ہوں، قانون ہاتھ میں نہ لیں تحمل کا مظاہرہ کریں : بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سائفر کیس کے فیصلے پر کارکنان مشتعل نہ ہوں، کوئی قانون ہاتھ میں نہ لے بلکہ تحمل سے کام لیں ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئین اور…

پشاور زلمی نے پی ایس ایل کے متبادل ڈرافٹ میں ویسٹ انڈین فاسٹ باولر شمار جوزف کو چن لیا

لاہور(آن لائن) پشاور زلمی نے آئندہ پی ایس ایل 9 کے متبادل ڈرافٹ میں نوجوان تیز گیند باز شمر جوزف کو گس اٹکنسن کے جزوی متبادل کے طور پر بھرتی کیا ہے۔ پشاور زلمی کے مداحوں کے لیے ایک دلچسپ خبر میں ویسٹ انڈیز کے نوجوان تیز رفتار سنسنی خیز پیسر…

پی ایس ایل 9 میں علی ظفر کی آواز گونجنے کا امکان روشن

لاہور(آن لائن) آئندہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں علی ظفر کی آواز گونجنے کا امکان ظاہر ہوگیا ہے ،ذکا اشرف کے جانے سے صورتحال میں ڈرامائی تبدیلی آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق علی ظفر نے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے ابتدائی تین سیزن کے گانے گائے۔…

ہریتھک روشن اوردیپیکا پڈوکون کی فلم فائٹر 200 کروڑکے کلب میں داخل

ممبئی(آن لائن) بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی نئی فلم فائٹر نے چار دن میں 200 سو کروڑ کا سنگ میل عبور کرلیا۔بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم نے انڈین باکس آفس پر 147 کروڑ سمیٹے ہیں جبکہ انٹرنیشنل باکس آفس پر اس کا بزنس 52…

کنگ چارلس کی فلاحی تنظیم نے راحت فتح علی خان سے وابستگی ختم کردی

لندن(آن لائن)برطانیہ کے بادشاہ چارلس کی فلاحی تنظیم برٹش ایشین ٹرسٹ نے ملازم پر تشدد کی ویڈیو سامنے آنے پر راحت فتح علی خان سے وابستگی ختم کردی ۔گھریلو تشدد سے نمٹنے کے لیے کام کرنے والی شاہ چارلس کی فلاحی تنظیم برٹش ایشین ٹرسٹ کی جانب سے…