نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی چیئرمین اور ان کے رفقاء کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ،نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ،نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت شہزاد اکبر، ضیا المصطفی زلفی بخاری اور فرحت شہزادی کے بھی وارنٹ…

اسلام آباد ہائیکورٹ، نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیل پر سماعت 7دسمبر کو ہوگی

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اپیل پر سماعت 7 دسمبر کو مقرر کر دی۔نیب کی نواز شریف کی سزا بڑھانے کے لیے اپیل بھی سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے۔ نواز شریف نے احتساب…

عام انتخابات 2024 کے لئے تیاریاں آخری مراحل میں داخل

اسلام آباد (آن لائن) عام انتخابات 2024 کے لئے الیکشن کمیشن کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں ۔الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کا انتخابی پلان بنا لیا ہے جس کے تحت اسلام آباد کو مجموعی طور پر تین حلقوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔دستیاب دستاویزات…

سکھ رہنماوٴں کا قتل ،امریکی انٹیلی جنس ادارے کا بھارتی حکومتی ایجنٹس کے ملوث ہونے کا انکشاف ،…

ٹورنٹو (آن لائن)امریکی انٹیلی جنس ایجنسی نے سکھ رہنماوٴں کے قتل میں بھارتی حکومتی ایجنٹس کے ملوث ہونے کا بڑا انکشاف کیا ہے اس طرح امریکہ کے بھارت کے خلاف پیش کردہ حقائق نے کینیڈین الزامات کو سچ ثابت کر دیا ۔ستمبر 2023 میں کینیڈین وزیراعظم…

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

دبئی (آن لائن) متحدہ عرب امارات نے دنیا بھر میں آنے والی موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث آنے والے مسائل کے حل کے لیے 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان کر دیا۔ عالمی موسمیاتی کانفرنس کوپ 28 کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے یو اے ای کے…

بنگلادیش کی اپوزیشن جماعت کا انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

ڈھاکا : جماعت اسلامی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے بعد بنگلادیش کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت بنگلا دیش نیشنل پارٹی نے بھی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش نیشنل پارٹی کےترجمان نے میڈیا سے گفتگو…

سات روزہ جنگ بندی کا اختتام، غزہ پر اسرائیل کی دوبارہ بمباری ، بچوں سمیت 32 فلسطینی شہید

غزہ(آن لائن) سفارتی کوششوں کی ناکامی کے بعد اسرائیل نے حماس سے سات روزہ عارضی جنگ بندی ختم ہوتے ہی غزہ پر دوبارہ وحشیانہ حملے شروع کردئیے جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 32 فلسطینی شہید ہوگئے۔فلسطینی وزارت صحت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگ بندی…

تمنا بھاٹیا کا بولڈ لک توجہ کا مرکر بن گیا

ممبئی (آن لائن) معروف بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیا کی منفرد فیشن سینس کی عکاسی کرتے لباس میں تصاویر نے فیشن کے متوالوں کی تمام تر توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔ حال ہی میں تمنا بھاٹیا نے دا ووگ فورسز فیشن آف انڈیا 2023 کی تقریب میں شرکت کی اور…

شاہ رخ نے فلم ”ڈنکی“ کو صاف ستھری انٹرٹینمنٹ قرار دے دیا

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی آئندہ ریلیز ہونے والی فلم ”ڈنکی“ کو صاف ستھری انٹرٹینمنٹ قرار دے دیا۔ کنگ خان کا کہنا ہے کہ اسے بزرگ اور نوجوان یکساں طور پر پسند کرنے کے ساتھ اس سے لطف اندوز ہوں گے۔ کنگ خان نے اپنے ایک…

اداکارہ عائزہ خان کے جمہوریہ چک میں سیر سپاٹے ، تصاویر وائرل

لاہور :معروف پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کے جمہوریہ چک میں سیر سپاٹوں کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ متعدد پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف اداکارہ عائزہ خان ان دنوں جمہوریہ چیک کے دارالحکومت پراگ میں چھٹیاں…