بلوچستان کے مسائل کا حل نگران حکومت کے بس میں نہیں، مرتضیٰ سولنگی
لاہور(آن لائن) نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کا حل پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتیں اور متعلقہ فریق کرسکتے ہیں، نگران حکومت کے بس کی بات نہیں، آئین میں لکھا ہے کہ ملک کا نظام منتخب نمائندے چلائیں گے، سب…