حماس نے ایلون مسک کو غزہ آکر اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی تباہی دیکھنے کی دعوت دیدی

بیروت (آن لائن) حماس نے امریکی ارب پتی اور ایکس کے مالک ایلون مسک سے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کی طرح تباہ شدہ غزہ کا بھی دورہ کریں اور یہاں آکر خود اپنی آنکھوں سے اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی تباہی دیکھیں۔بیروت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماس…

ورلڈ ایکسپو 2030ء کی میزبانی کا اعزاز سعودی قائدانہ کردار کا ثبوت ہے: شہزادہ محمد بن سلمان

جدہ (آن لائن) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ورلڈ ایکسپو 2030ء کی میزبانی کا اعزاز سعودی عرب کے قائدانہ کردار کا ثبوت ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ورلڈ ایکسپو 2030ء کی…

عمران خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے بیرسٹر گوہر کو امیدوار نامزد کردیا

اسلام آباد( آن لائن ) چیئرمین تحریک انصاف نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن میں چیئرمین کے عہدے کے لیے بیرسٹر گوہر خان کو اپنا امیدوار نامزد کردیا۔نامزد چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان سپریم کورٹ کے وکیل ہیں۔ انکا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع…

شاہ رخ خان کی چائنہ کاپی دیکھ کر سلمان خان نے قہقہے لگا دیئے

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی چائنہ کاپی دیکھ کر دبنگ اسٹار سلمان خان بے ساختہ ہنس پڑے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر فلم ٹائیگر تھری کے جاسوس ایجنٹ سلمان خان کی ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اْن کے…

سہانا خان نے اداکاری کے بعد گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے اداکاری کے بعد گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔سہانا خان نے مشہور بھارتی ہدایت کارہ زویا اختر کی فلم دی آرچیز سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا ہے جو اگلے ماہ ریلیز ہو گی۔…

ملک کے امیر طبقات کے انکم ٹیکس کی چھان بین کا فیصلہ

اسلام آبا د(آن لائن)ملک کے امیر طبقات کے انکم ٹیکس کی چھان بین کا فیصلہ، ایف بی آرکے مطابق صنعتکاروں، وکلا اور ڈاکٹرز ایسوسی ایشنز کا ڈیٹا جمع کیا جا رہا ہے، ایف بی آر کے مطابق ملک کی طاقتور ایسوسی ایشنز کے ممبران کا ڈیٹا اکھٹا کیا جا رہا…

22 بلوچ طلبا بازیاب ہوگئے، وزیر داخلہ کا عدالت میں بیان

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ طلبا بازیابی کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق عدالتی حکم کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہوئے۔بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگی کمیشن عمل درآمد کیس کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔ تفصیلات کے مطابق اس…

مودی سرکار نے مسلم دشمنی میں کھیلوں کو بھی نہ بخشا

نئی دہلی(آن لائن)مودی سرکار نے مسلم دشمنی میں کھیلوں کو بھی نہ بخشا، بھارت کی ورلڈ کپ میں شکست کے بعد 7 کشمیری طلباء یو اے پی اے کے تحت پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر گرفتار، انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور عالمی میڈیا کی مودی کو شدید…

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

راولپنڈی(آن لائن)غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ، 2لاکھ 57ہزار 481 افغان باشندوں کی افغانستان واپسی ، گزشتہ روز 1195 غیر قانونی افغان باشندے 45گاڑیوں میں اپنے ملک واپس چلے گئے۔حکومت پاکستان کے اعلان سے قبل بھی غیر…

شاید الیکشن تاخیر کا شورشرابا ابھی بارگاہ عدل تک نہیں پہنچا،عرفان صدیقی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی منشور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے ٹوئٹر بیان میں کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسی نے 8 فروری کے انتخابات کو پتھر پر لکیر قرار دیتے ہوئے میڈیا کو تنبیہ کی تھی کہ انتخابات پر شکوک وشبہات نہ…