وزارت قانون و انصاف نے چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
اسلام آباد( آن لائن ) توشہ خانہ اور 190ملین پاوٴنڈ کیس کی سماعت جیل میں ہو گی، وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل کے حوالے سے وزارت قانون و انصاف نے نوٹی فکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے احتساب عدالت جیل…