سندھ حکومت نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کیخلاف اپیل دائر کر دی

اسلام آباد(آن لائن ) سندھ حکومت نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کیخلاف اپیل دائر کر دی۔جس میں سندھ حکومت نے فوجی عدالتوں میں سویلنز کا ٹرائل روکنے کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔اپیل میں یہ بھی کہاگیاہے کہ اپیل پر…

شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن ) سابق وزیر خارجہ و رہنماء پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیاہے حامدخان ایڈووکیٹ کی سربراہی میں قانونی ٹیم نے درخواست تیار کرلی ہے۔آرڈرکی کاپی بھی حاصل کرلی…

اسلام آباد ہائیکورٹ، سائفر کیس کا جیل ٹرائل روکنے کے حکم میں 20نومبر تک توسیع

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کے جیل ٹرائل روکنے کے حکم میں 20نومبر تک توسیع کردی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہاکہ پیر کی صبح 11بجے دوبارہ سماعت کریں گی۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمار کس دیتے ہوئے کہا کیس میں…

وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی 2024 کااعلان کر دیا

اسلام آباد( آن لائن )وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی 2024 کااعلان کر دیا ہے، حج پیکج گزشتہ سال کے مقابلہ میں ایک لاکھ روپے سستاہوگا، حج درخواستیں 27 نومبر سے 12 دسمبر تک وصول کی جائیں گی، پاکستان کاحج کوٹہ ایک لاکھ 79ہزار 210 مقرر کیاگیا…

ویرات کوہلی کی بایوپک میں انھیں خود کام کرنا چاہیے ، رنبیر کپور

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور نے ریکارڈ بریکنگ سنچری اسکور کرنے والے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کی بایوپک میں کھلاڑی کے کردار سے متعلق ایک سوال پر دل چسپ تجویز دے کر سب کو حیران کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بالی ووڈ…

فلم بازی گر کے سیٹ پر شاہ رخ سے پہلی ملاقات ہوئی ، کاجول

ممبئی ( آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے اپنی ہٹ فلم بازی گرکی ریلیز کے 30 سال مکمل ہونے پر ایک خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے۔کاجول نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فلم بازی گر کے سیٹ پر لی گئی کچھ یادگار تصاویر شیئر کی ہیں۔…

نانا پاٹیکر نے مداح کو تھپڑ مارنے پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نے مداح کو تھپڑ رسید کرنے کے معاملے پر خاموشی توڑ دی اور ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتے ہوئے وضاحت پیش کر دی۔بھارتی اداکار نے گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کی وجہ سے تنقید کی زد میں…

ریڈ بال مشکل فارمیٹ اور چیلنج، پی سی بی کے اعتماد پر پورا اتروں گا، شان مسعود

لاہور(آن لائن) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نئے کپتان شان مسعود نے ٹیسٹ فارمیٹ کیلئے کپتان منتخب کیے جانے پر پی سی بی کا شکریہ ادا کیا اور کہا ہے کہ پاکستان کیلئے کھیلنا ہی اعزاز کی بات ہے، ٹیم کی قیادت کا موقع دینے پر پی سی بی کا شکر گزار ہوں۔اپنے…

پاکستان کرکٹ کیلئے نئی ذمے داری ملنے پر فخر ہے، محمد حفیظ

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے ٹیم ڈائریکٹر مقرر کرنے پر پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کا شکریہ ادا کیا ہے۔اپنے ایک بیان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے لیے نئی ذمے داری ادا کرنے پر فخر ہے اور…

اسرائیل کی غزہ میں مسجد پر بمباری، 50 نمازی شہید ،رجنوں زخمی

غزہ،ریاض (آن لائن) اسرائیلی فضائیہ کی غزہ میں مسجد پر بمباری سے کم از کم 50 نمازی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے جبکہ صیہونی فورسز کی جانب سے الشفا ہسپتال پر دوبارہ دھاوا بولا گیا ہے جس سے ہسپتال کے جنوبی و داخلی راستے مکمل تباہ ہوگئے،سعودی…