ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معیشت پر رپورٹ جاری کر دی
اسلام آباد (آن لائن) ایشیائی ترقیاتی بینک نے 2023 کی نسبت مالی سال 2024ء میں پاکستانی معاشی ترقی کی شرح بڑھنے کی پیش گوئی کر دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح سے متعلق رپورٹ جاری کر دی جس میں کہاگیا ہے کہ پاکستان کی…