آئندہ کبھی آئٹم سانگ میں پرفارم نہیں کروں گی، کبری خان

لاہور(آ ن لائن) خوبرو پاکستانی اداکارہ کبری خان نے کہا ہے کہ آئندہ کبھی آئٹم سانگ میں پرفارم نہیں کروں گی۔حال ہی میں اداکارہ کبری خان نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ فلم سپر سٹار میں مجھ سے غلط بیانی کیساتھ دھڑک بھڑک گانے پر آئٹم سانگ کروایا…

ٹانک میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید

ٹانک(آ ن لائن)خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے کوٹ اعظم میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک سیکیورٹی اہلکار شہد ہوگیا۔ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے جاری پولنگ کے موقع پر خیبرپختونخوا کے علاقے ٹانک میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ…

صدر ن لیگ میاں شہباز شریف نے این اے 128 لاہور میں ووٹ کاسٹ کیا

لاہور(آ ن لائن)مسلم لیگ(ن)کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 ماڈل ٹاون میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مسلم لیگ (ن)شہباز شریف نے کہا کہ ابھی ووٹ ڈالنے…

نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے بھی ووٹ کاسٹ کر دیا

اسلام آباد(آ ن لائن)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے ووٹ کاسٹ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر مرتضی سولنگی پولنگ شروع ہونے سے قبل پولنگ سٹیشن پہنچے اور حلقہ این اے 46 کے پولنگ سٹیشن اسلام آباد ماڈل سکول ڈورہ میں سب سے پہلا…

سکیورٹی خدشات ،ملک کے مختلف علاقوں میں موبائل سروس جزوی طورپر بند رہی

اسلام آباد(آ ن لائن)عام انتخابات 2024 کے موقع پر سکیورٹی خدشات کے پیش نظروفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موبائل سروس جزوی طور پر بند کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق کراچی، لاہور، کوئٹہ اور پشاور کے مختلف علاقوں میں جزوی…

چلی کے سابق صدر سیبسٹین پنیرا ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ۔۔تین ساتھی زخمی

سانتیا گو (آن لائن) چلی کے سابق صدر سیبسٹین پنیرا ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک جبکہ ان کے تین ساتھی زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ر ساں ادارے کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثہ جنوبی چلی کے علاقے لوس ریوس میں پیش آیا، سابق صدر کے ساتھ ہیلی کاپٹر میں سوار…

امریکی ایوان میں اسرائیل کی امداد کا پیکیج مسترد

واشنگٹن (آن لائن) امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کی امداد کا پیکیج مسترد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز نے اسرائیل کے لیے امدادی پیکیج مختص کرنے کی مخالفت کر دی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی…

امن و امان کی صورتحال کو سبوتاژ کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنایا جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد (آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پشین اور قلعہ سیف اللہ کے علاقے میں دھماکوں کی رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم نے پشین اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکوں کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن و امان کی…

بلوچستان لہو لہان ، انتخابی امیدواروں کے دفاتر وں کے قریب دھماکے، 24 افراد جاں بحق،30 زخمی،ہلاکتوں…

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان ایک بار پھر دہشت گردوں کے نشانے پر آگیا،پشین اور قلعہ سیف اللہ میں امیدواروں کے دفاتر کے باہر بم دھماکوں سے 24 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پہلا دھماکہ پشین میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 47 میں انتخابی…

مرتضیٰ سولنگی نے میڈیا کوآرڈینیشن اینڈ فیسلیٹیشن سینٹر کا افتتاح کر دیا

اسلام آبا د(آن لائن)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضيٰ سولنگی نے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں میڈیا کوآرڈینیشن اینڈ فیسلیٹیشن سینٹر کا افتتاح کر دیا،میڈیا کوآرڈینیشن اینڈ فیسلیٹیشن خاص طور پر الیکشن 2024ء کی کوریج کرنے والے مقامی اور بین…