آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ ، بابر اعظم ٹاپ 5 بیٹرز کی فہرست سے باہر

دبئی ( آن لائن ) ہندوستان کے ویرات کوہلی نے تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد آئی سی سی کی تازہ پلیئر رینکنگ میں قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم ٹاپ 5 بیٹرز کی فہرست سے باہر ہوگئے جبکہ بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے ٹاپ 10 بیٹرز میں واپسی کے ساتھ اپنے…

جاپان،حالیہ تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 62 ہوگئی

ٹوکیو (آن لائن) جاپان میں یکم جنوری کو آنے والے زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 62 ہوگئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نئے سال کے آغاز پر یکم جنوری کو وسطی جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس نے جاپان کے ساحلی علاقے کو نا…

غزہ جنگ سے اسرائیل میں نیتن یاہو کی مقبولیت کو بڑا دھچکا

مقبوضہ بیت القدس(آن لائن ) غزہ جنگ کی وجہ سے اسرائیل میں وزیراعظم نیتن یاہو کی مقبولیت کو بڑا دھچکا پہنچاہے ۔اسرائیلی ڈیموکریسی انسٹیٹیوٹ کے تازہ سروے کے مطابق حماس کے خلاف جاری جنگ نے اسرائیل میں نیتن یاہو کی مقبولیت کو بڑا دھچکا پہنچایا…

غزہ فلسطینیوں کا تھا اور ہمیشہ انہی کا رہے گا، امریکہ

واشنگٹن(آن لائن)امریکہ نے کہا ہے کہ غزہ فلسطینیوں کی سرزمین ہے اور رہے گی، انھیں کوئی ان کی سرزمین سے نہیں نکال سکتا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہی ۔ ترجمان سے…

اداکاررنبیر کپور کی فلم ’ ’انیمل“ 26جنوری کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہو گی

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ سپرسٹار رنبیر کپور کی میگا تھرلر ایکشن فلم ”انیمل“ کیلئے پاکستانی شائقین کا انتظار ختم ہونے کو ہے اور فلم کی نیٹ فلکس پر ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا زرائع کے مطابق بلاک بسٹر فلم 26 جنوری کو نیٹ فلکس پر…

بھارتی فلم”دیورا“ کی پہلی جھلک 8 جنوری کو جاری ہوگی

لاہور (آن لائن) دیومالائی کہانیوں کے فلمی شائقین تیار ہوجائیں، تامل سپر اسٹار این ٹی آر جونیئر کی نئی فلم ’دیورا‘ کا پوسٹر جاری کردیا گیا۔ بلاک بسٹر ’آر آر آر‘ کے بعد یہ این ٹی آر جونیئر کی نئی فلم ہے اور اس میگا ایکشن تھرلر فلم کی کہانی کو…

تیر سے مشابہت رکھنے والے انتخابی نشانا ت کو فہرست سے خارج کیا جائے،پی پی پی پی کا الیکشن کمیشن کا خط

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز نے مطالبہ کیا ہے کہ تیر سے مشابہت رکھنے والے انتخابی نشانات الیکشن کمئشن کی فہرست سے خارج کیا جائے، پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔پنسل، بال پوائنٹ پین،…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل پریس کلب کے باہر دھرنے پر موجود بلوچ فیملیز کو ہٹانے سے روک دیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بیٹھے بلوچ مظاہرین کے لیے بڑا حکم جاری کرتے ہوئے نیشنل پریس کلب کے باہر دھرنے پر موجود بلوچ فیملیز کو ہٹانے سے روک دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی آپریشنز…

سابق چیئر مین پی ٹی آئی نے این اے 89(میانوالیI)سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا ،…

راولپنڈی (آن لائن)تحریک انصاف کے سابق چیئر مین نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 89سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے فیصلے کو چیلنج کر دیا ہے اس ضمن میں اپیل ہائی کورٹ راولپنڈی کے الیکشن ٹریبونل میں دائر کر دی گئی ہے بیرسٹر لامیہ نیازی اورملک…

توہین الیکشن کمیشن کیس :عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد،دونوں کا صحت جرم سے انکار

اسلام آباد (آن لائن) توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کردی گئی،دونوں ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ اڈیالہ جیل میں توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی جہاں…