ایف بی آر نے مقامی طور پر تیار ہونے والی لگڑری گاڑیوں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) فیڈرل بیوروآف ریوینیو (ایف بی آر) نے مقامی طور پر تیار ہونے والی لگڑری گاڑیوں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کر دیا ہے۔ایف بی آر کی جانب سے جاری کیے جانے والے ایس آر او کے مطابق یہ سیلز ٹیکس 1400 سی سی اور اس سے بڑی گاڑیوں پر…

امریکا اور یورپ کے عوام نے غزہ اور فلسطین کے عوام کا مسلمانوں سے زیادہ ساتھ دیا،سینیٹر مشتاق احمد

اسلام آباد(آن لائن)جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ امریکا اور یورپ کے عوام نے غزہ اور فلسطین کے عوام کا مسلمانوں سے زیادہ ساتھ دیا۔جماعت اسلامی نے غزہ میں اسرائیلی بربریت کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی مارچ کا انعقاد کیا۔اس…

پی ایس ایل 9:اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو شکست دے کر پلے…

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ اس طرح وہ پہلے آف مرحلے کیلیے بھی کوالیفائی کرگئی۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں اسلام…

آصف زرداری نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے دوسری مرتبہ 14 ویں صدر پاکستان کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا،سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آصف زرداری سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں…

چینی صدر شی جن پنگ کی آصف زرداری کو صدر پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد

بیجنگ (آن لائن) چین کے صدر شی جن پھنگ نے پاکستان کے نو منتخب صدر آصف علی زرداری کے نام تہنیتی پیغام بھیجا اور انہیں پاکستان کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔اتوار کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور پاکستان اچھے ہمسائے، اچھے دوست، اچھے…

پشاور؛ بارودی مواد کی منتقلی کے دوران دھماکا، 2 دہشتگرد ہلاک، ایک زخمی

پشاور(آن لائن) بورڈ بازار کے قریب دھماکے کے باعث 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک دہشت گرد زخمی ہوگیا جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ کی طرف پہنچ گئی،…

مسلم لیگ ق نے گجرات سے پی ٹی آئی کی وکٹ اڑا دی

لاہور(آن لائن)گجرات سے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر بڑا جھٹکا،حلقہ این اے 62سے پی ٹی آئی کے ایم این اے چوہدری الیاس نے مسلم لیگ ق جوائن کر لی، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رپورٹ جاری کر دی، حلقہ این اے 62 میں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری…

مسلح افواج کی پریڈ:شکرپڑیاں پریڈ گراؤنڈ کو خوبصورت پھولوں اور پودوں سے سجاوٹ کی جائیگی

اسلام آباد(آن لائن)یوم پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کی تیاریاں جاری ہیں، اسلام آباد کے شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ کو بھی خصوصی طور پر خوبصورت پھولوں اور پودوں سے سجاوٹ کی جائیگی،شکر پڑیاں گراونڈ کو شایان شان انداز میں سجانے کے لئے باغبانی…

حکومت نے رمضان ریلیف پیکج ساڑھے12 ارب تک بڑھا دیا

اسلام آبا د(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکج کا حجم ساڑھے 7 ا رب سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب کردیا ،ترجمان وزیر اعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف نے زیادہ سے زیادہ غریب، نادار اور مستحق افراد تک رمضان ریلیف پیکج پہنچانے…

لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں راجستھان کنگز اور دبئی جائنٹس کی کامیابی

دبئی (آن لائن)پالے کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 2024 میں دو مقابلے ہوئے۔ دن کا پہلا میچ راجستھان کنگز اور کینڈی سمپ ا?رمی جبکہ دوسرا میچ دبئی جائنٹس اور دہلی ڈیولز کے درمیان ہوا۔ پہلے میچ میں راجستھان کنگز نے شاندار…