عوام کی توقعات کے مطابق آئین اور قانون کی عمل داری کو یقینی بنایا جائے گا ،قومی ایپکس کمیٹی

اسلام آباد (آن لائن)قومی ایپکس کمیٹی اجلاس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا ہے کہ عوام کی توقعات کے مطابق آئین اور قانون کی عمل داری کو یقینی بنایا جائے گا جبکہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کا انخلا، بارڈر پر آمدورفت کے طریقہ…

ہر پاکستانی شہری کی جان و مال سب سے مقدم ہے،آرمی چیف

اسلام آباد ( آن لائن ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ریاست کی رٹ قائم کرنے کیلئے کسی بھی حد تک جائیں گے، ہر ایک پاکستانی شہری کی جان و مال سب سے مقدم ہے ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق نگران وزیر اعظم کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے…

نواز شریف نہ ڈیل کے تحت بیرون ملک گئے نہ ہی ڈیل کے تحت واپس آرہے ہیں، رانا ثناء اللہ

لاہور ( آن لائن ) سابق وزیر داخلہ و مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے ن لیگ کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق ڈیل کے حوالے سے میڈیا میں زیر گردش خبروں کو تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نہ کسی ڈیل تحت بیرون ملک گئے اور نہ ہی…

دنیا پاکستانی چاول کی دیوانی، کئی ممالک میں چاول کی مانگ بڑھ گئی

اسلام آبا د(آن لائن)دنیا پاکستانی چاول کی دیوانی، کئی ممالک میں چاول کی مانگ بڑھ گئی،چاول کی پیداوار 9 ملین ٹن تک پہنچنے کی توقع ہے،پاکستان 4.8ملیں ٹن چاول بیرون ملک بھجواائیگا،سال 2023 میں ابھی تک 3.7ملین ٹن چاول باہر بھجوایا جاچکا، بیرون…

شیریں مزاری ای سی ایل کا معاملہ: حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کیس پر سماعت کی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ریمارکس دیے کہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل…

ایشین گیمز میں کراٹے کیمقابلے 5 اکتوبر سے شروع ہوں گے

اسلام آباد(آن لائن) چین کے شہر ہینگزو میں جاری 19 ویں ایشین گیمز میں کراٹے کیمقابلے 5 اکتوبرسیشروع ہوں گے۔ جس میں پاکستان سمیت ایشیائی ممالک کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔قومی ٹیم پانچ کھلاڑیوں پر مشتمل ہے کھلاڑیوں میں سعادی عباس، محمد اویس،…

شاہ رخ خان کی جوان 600 کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی

ممبئی(آن لائن)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی میگا تھرلر ایکشن فلم جوان انڈین باکس آفس میں 600 کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی۔ نامور فلمساز ایٹلی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کی کامیابیاں جاری ہیں اور جوان مقامی اور عالمی باکس آفس پر نئے ریکارڈ…

پیرس فیشن ویک میں ایشوریہ رائے کے جلووں نے دھوم مچادی

پیرس(آن لائن) پیرس فیشن ویک کے ریمپ پر بالی وڈ اسٹار ایشوریہ رائے بچن کے جلووں نے دھوم مچادی اور ایونٹ کی متعدد ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوگئیں۔ بھارتی اداکارہ نے خصوصی ایونٹ کیلئے خاکی اور سنہری رنگ کا لباس اور کیپ پہنی اور لباس کے رنگ کی…

پاکستانی ٹک ٹاکر صندل خٹک سعودی عرب میں فراڈ کا شکار ہوگئیں

ریاض(آن لائن) پاکستانی ٹک ٹاکر صندل خٹک سعودی عرب میں فراڈ کا شکار ہوگئیں۔صندل خٹک کے ساتھ مبینہ طورپر سعودی عرب میں مقیم ایک پاکستانی نے ویزے کی مد میں فراڈ کیا، فراڈ کرنے والے شخص کا تعلق لاہور سے ہے۔صندل خٹک نے بتایا کہ متعلقہ شخص پیسے…

لندن میں سکھ فار جسٹس کے زیرِ انتظام بھارتی دہشتگردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

لندن (آن لائن) لندن میں سکھ فار جسٹس کے زیرِ انتظام بھارتی دہشتگردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے کینیڈا میں ہر دیپ سنگھ نجر اور برطانیہ میں اوتار سنگھ کھنڈا کے قتل کے خلاف احتجاج کیا ۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ کینیڈین وزیر اعظم…