لائیو نشریات کے دوران وکیل پی ٹی آئی کاچیف جسٹس پر سنگین الزام

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے وکیل نیاز اللہ نیازی نے لائیور نشریات کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان پرسنگین الزام عائد کردیا تاہم جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے الزام تردید کر دی جبکہ نوٹس دینے پر وکیل علی ظفر نے معذرت کرلی۔چیف جسٹس پاکستان قاضی…

کھبے کو کھڑا کریں تو جیت جائے تو پھریہ کھمبے کا نشان ہی رکھ لیں،خواجہ آصف

لاہور(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماخواجہ آصف کا پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئیکہا ہے کہ یہ کہتے ہیں کہ کھبے کو کھڑا کریں تو جیت جائے تو پھریہ اپنے لئے کھمبے کا نشان ہی رکھ لیں۔پی ٹی آئی اس وقت بند گلی میں آچکی ہے انہیں کوئی راستہ نظر…

جس طرح نوازشریف اقتدار میں آ رہے ہیں مجھے اس سے اختلاف ہے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ جس طرح نوازشریف اقتدار میں آ رہے ہیں مجھے اس سے اختلاف ہے ،نوازشریف اسٹیبلشمنٹ کے بغیر سو کے بجائے تیس سیٹوں پر آ جائیں لیکن مورال ڈاون نہ کریں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے…

8فروری کے انتخابات میں حصہ لینے والے اہم سیاسی رہنماوں کے حلقوں کی حتمی فہرست جاری

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں اہم سیاسی رہنماوں کے حلقوں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے ۔ ن لیگی قائد نوازشریف این اے 130 لاہورجبکہ بلاول بھٹو این اے 127 لاہور اور این اے 194 لاڑکانہ سے قومی اسمبلی…

16 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے تک کمی کا امکان

اسلام آباد ( آن لائن )آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا معاملہ ،16 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے تک کمی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول 5 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کا امکان…

بلوچ مسنگ سٹوڈنٹس معاملہ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری

اسلام آباد( آن لائن ) بلوچ مسنگ سٹوڈنٹس کی بازیابی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو 13 فروری کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے تحریری حکم نامہ جاری کردیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے بلوچ لاپتہ سٹوڈنٹس کیس پر سماعت کا…

اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری کر دی گئیں

اسلام آباد( آن لائن ) اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے کتنے امیدوار میدان میں اتریں گے؟ ریٹرننگ افسران کی جانب سے حتمی فہرستیں جاری کر دی گئیں۔ شہر اقتدار کے تینوں حلقوں سے مجموعی طور پر 119 امیدوار انتخابات لڑیں گے، این اے 46 سے مجموعی طور پر…

نگراں حکومت کے 4 ماہ کے دوران وزارت آئی ٹی کی کارکردگی شاندار رہی،ڈاکٹر عمر سیف

اسلام آباد( آن لائن ) نگراں وزارت آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ نگراں دور حکومت کے 4 ماہ کے دوران وزارت آئی ٹی کی کارکردگی شاندار رہی، خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے ہماری پالیسیوں اورمنصوبوں کی بروقت منظوری میں اہم کردار ادا کیا،…

عدلیہ گڑھے مردے کیوں اکھاڑ رہی ہے،میڈیا پر توجہ حاصل کرنے کی بجائے عوام کو سستا انصاف فراہم کرنے پر…

اسلام آباد :پچھلے کچھ عرصے سے دیکھا جا سکتا ہے کے عدلیہ نے ماضی بعید کے کچھ ایسے کیسز کو سامنے لانا شروع کر دیا ہے جنکا ملک کے آج عوام کے اصل مسائل سے کوئی تعلق ہی نہیں - اِن فیصلوں سے یہ ثابت ہو رہا ہے کے عدلیہ نے ہی ملکی سیاست کا بیڑا…

فراز الرحمان کے قومی اسمبلی کی نشست NA:233 اور NA:234 سے کاغذات نامزدگی منظور

 کراچی : ملک بھر کے اضلاع میں ریٹرننگ افسران کی جانب سے کاغذات نامزدگی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کرنے کے بعدکراچی میں واقع کورنگی کی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے233اوراین اے234سے معروف بزنس لیڈر، کاٹی کے سابق صدر اور پاکستان بزنس گروپ کے بانی…