بھارتی سپریم کورٹ، مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کا فیصلہ برقرار
نئی دہلی(آ ن لائن) بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دیتے ہوئے خصوصی حیثیت کے خاتمے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔
دوسری جانب انتہا پسند مودی نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دیدیا۔ کشمیری عوام نے فیصلے پر…