پاک بھارت جنگ بندی میں ٹرمپ کا کردار نہ ہونے کے بھارتی دعوے کو امریکا نے جھوٹا قرار دے دیا

واشنگٹن (آن لائن) امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت کی جانب سے پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی کردار سے انکار کو جھوٹا اور گمراہ کن قرار دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ بعض…

ترکیہ کے وزیر دفاع یاشار گلر سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (آن لائن) ترکیہ کے وزیر دفاع یاشار گلر اپنے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ، جہاں ان کا استقبال ایڈیشنل سیکریٹری سفیر سید علی اسد گیلانی نے کیا۔ اس دورے کے دوران وزیر دفاع یاشار گلر اعلی حکام سے ملاقات کر کے پاکستان اور ترکی…

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کے خلاف سپیکر ریفرنس کیس کا فیصلہ محفوظ کر…

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کے خلاف سپیکر ریفرنس کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ بدھ کوالیکشن کمیشن میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان انتخاب سے متعلق کیس کی سماعت ممبر کمیشن نثار…

سری لنکا نے بنگلادیش کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی

پالی کیلے (آن لائن)سری لنکا نے بنگلادیش کو تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 99 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔پالی کیلے میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو 99 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔سری…

محسن نقوی سے اعصام الحق قریشی کی ملاقات

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر اعصام الحق قریشی کی ملاقات، محسن نقوی کی اسلام آباد میں ٹینس کورٹس سے متعلق مسائل کے حل کیلئے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کرنے سمیت ٹینس کے کھیل کے فروغ کے لئے ہر ممکن…

چوہدری پرویز الہیٰ کا پی ٹی آئی کو احتجاج کے بجائے مفاہمت اور مذاکرات کا مشورہ

راولپنڈی(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ مفاہمت ہی بہتر ہے مذاکرات سے کوئی نہ کوئی صورتحال بہتر نکل آتی ہے۔راولپنڈی میں احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

سپریم کورٹ میں مقدمہ سماعت کیلئے مقرر نہ ہونے پر فواد چوہدری چیف جسٹس کی عدالت میں پیش ہو گئے

 اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں مقدمہ سماعت کیلئے مقرر نہ ہونے پر فواد چوہدری چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی عدالت میں پیش ہو گئے۔جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ آپ کے کیس کی سماعت کے حوالے سے رجسٹرار آفس آپ کو مطلع کرے گا۔بدھ کے روزپی ٹی آئی رہنما…

شبلی فراز دل کی تکلیف‘پشاورکے ہسپتال منتقل، 48 گھنٹے نگرانی میں رکھنے کا فیصلہ

پشاور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں 48 گھنٹے تک نگرانی میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کو دل کی تکلیف پر ہسپتال…

چین کی فضائیہ کے چیف آف اسٹاف کی ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ایئر چیف سے ملاقات

 اسلام آباد(آن لائن) چین کی پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل وانگ گینگ کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کا ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ ، پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات…

ہمیں مقامی سطح پر وسائل بروئے کار لاتے ہوئے معیشت کی ترقی سے پاکستان کو خود کفیل بنانا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)ملک کی معروف کاروباری شخصیات کی ملکی معاشی استحکام پر وزیرِ اعظم کی قیادت اور حکومتی معاشی ٹیم کی کاوشوں کی تعریف،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے صنعتی شعبے کی معروف کاروباری شخصیات کی ملاقات، معیشت و صنعت کی ترقی، برآمدات…