لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے استعفیٰ دے دیا
لاہور (آن لائن) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔جسٹس شاہد جمیل خان نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کردیا۔
جسٹس شاہد جمیل خان سنیارٹی لسٹ میں گیارہویں نمبر پر تھے اور انہوں نے 2029میں…