نااہلی کی میعاد تاحیات یا 5 سال؛ سپریم کورٹ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی میعاد پر عدالتی فیصلے اور الیکشن ایکٹ ترامیم میں تضادات کے حوالے سے سپریم کورٹ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری ہوگیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی کے تحریر کردہ فیصلے…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس اعجاز الاحسن کے خط کا جواب دے دیا

اسلام آباد(آ ن لائن)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس اعجاز الاحسن کے خط کا جواب دے دیا ،جواب میں چیف جسٹس نے کہا ہے کہ مجھے جسٹس اعجاز الاحسن کے خط پر مایوسی ہوئی ،میرے دروازے اپ اور سپریم کورٹ کے تمام ججز کیلئے کھلے ہیں ،آپ نے اپنے تحفظات…

سپریم جوڈیشل کونسل میں کا روائی ،جسٹس مظاہر نقوی کا چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ججز نے نام کھلا خط

اسلام آباد(آن لائن)سپریم جوڈیشل کونسل میں کاروائی کا معاملہ،جسٹس مظاہر نقوی نے چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ججز نے نام کھلا خط لکھ دیا ہے ۔ خط کے متن میں کہا گیاہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق مسعود نے سابق چیف جسٹس کو…

11 سال قید کی سزا کالعدم، نواز شریف العزیزیہ ریفرنس سے بھی بری قرار

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم ومسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس دوبارہ احتساب عدالت کے لیے بھیجنے کی قومی احتساب بیورو (نیب) کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں باعزت بری کردیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی…

ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل حفیظ اور کرکٹ آسٹریلیا کے سی ای او آمنے سامنے

پرتھ (آن لائن)قومی ٹیم کے ڈائریکٹر و بیٹنگ کوچ محمد حفیظ کے کینبرا پچ کے حوالے سے بیان پر کرکٹ آسٹریلیا کے سی ای او نک ہاکلے بھی میدان میں آگئے۔گزشتہ روز پریس کانفرنس نے قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد حفیظ نے کینبرا میں کھیلے گئے پریکٹس میچ کی…

ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف کارروائیوں میں 27 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی ( آن لائن ) ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیوں میں 27 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کے خلاف کاروائیاں کی گئی ہیں۔ مختلف…

ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس عدلیہ کیلئے امتحان ہے ،بلاول بھٹوزرداری

اسلا م آباد ( آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس عدلیہ کیلئے امتحان ہے ، کچھ قوتیں آج بھی نہیں چاہتیں کہ بھٹو کوانصاف ملے،عدالت تاریخ کو درست کر کے اپنے ہاتھوں سے یہ خون…

ذوالفقارعلی بھٹو صدارتی ریفرنس :سپریم کورٹ نے 9عدالتی معاون مقرر کردےئے

اسلام آباد ( آن لائن ) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو سے متعلق صدارتی ریفرنس میں 9افراد کو عدالتی معاون مقرر کرتے ہوئے سماعت جنوری 2024کے دوسرے ہفتے تک ملتوی کردی ۔عدالتی حکمنامے میں کہا گیا عدالتی معاونین کو نوٹس جاری کرکے…

غزہ میں مستقل رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، اسرائیل

تل ابیب (آن لائن) اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ غزہ میں مستقل رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، جنگ کے مقاصد حماس کا خاتمہ اور یرغمالیوں کی واپسی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ غزہ میں حماس…

پرتھ ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کو مشکل میں ڈالنے کیلئے جال تیار کرلیا گیا

پرتھ(آن لائن)پرتھ ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو پیس اینڈ باونس سے پھنسانے کا جال تیار کر لیا گیا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ 14 دسمبر سے شروع ہو گا، پرتھ ٹیسٹ میچ کے لیے تیار کی جانے والی پچ پر آسٹریلوی…