الیکشن سے پہلے ملکی معاملات کا حل ڈھونڈا جائے، حل کئے بغیر الیکشن کا فائدہ نہیں،سابق وزیر اعظم شاہد…

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن سے پہلے ملکی معاملات کا حل ڈھونڈا جائے،ملکی معاملات حل کئے بغیر الیکشن کا کوئی فائدہ نہیں۔مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑوں گا،اپنے حلقہ سے مسلم لیگ ن کے…

ووٹ کو عزت دو کا نعرہ ہمارا ہے۔ووٹ کو عزت دو کا نعرہ ہمارے آئین میں بھی موجود ہے،عرفان صدیقی

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن کی منشور کمیٹی کے سربراہ سینٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ ہمارا ہے۔ووٹ کو عزت دو کا نعرہ ہمارے آئین میں بھی موجود ہے۔نواز شریف نے بار بار یہ کہا کہ اگر یہ معاملات جاری رہے تو ملک اگے نہیں…

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ اپنے دو روزہ دورے کیلئے کویت پہنچ گئے

کویت(آن لائن)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ اپنے دو روزہ دورے کیلئے کویت پہنچ گئے ہیں. کویت پہنچنے پر کویت کے وزیرِ بجلی، پانی و قابل تجدید توانائی ڈاکٹر جاسم محمد عبداللہ الاستاد نے وزیرِ اعظم کا پرتپاک استقبال کیا. اس موقع پر پاکستان کے…

غیر شرعی کیس:مفتی سعید اور عون چوہدری نے بیان ریکارڈ کرادیا

اسلام آباد(آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں خاور مانیکا کی درخواست پر چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی۔چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے عدت میں نکاح کے خلاف کیس میں مفتی سعید اور عون…

مشرف مارشل لاء کوقانونی کہنے والے ججوں کابھی ٹرائل ہونا چاہیے،سپریم کورٹ

اسلام آبا د( آن لائن)سپریم کورٹ میں سابق صدر پرویزمشرف کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران سندھ ہائیکورٹ بارکے وکیل رشید اے رضوی نے مارشل لاء کا ذکرچھیڑدیا ، چیف جسٹس پاکستان نے ماضی سے سبق سیکھنے کے ریمارکس دیئے توجسٹس اطہرمن اللہ…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکا یواے ای میں قومی ہیروز کی یادگار وحت الکرامہ کادورہ

ابوظہبی( آن لائن ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے متحدہ عرب امارات (یواے ای) کے قومی ہیروز کی یادگار وحت الکرامہ کادورہ کیا، قومی ہیروز کا خراج عقیدت،یادگارشہدا پر فاتحہ خوانی اور پھول چڑھائے۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق…

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے پر دھاوا بول دیا، سیکڑوں فلسطینی گرفتار

تل ابیب (آن لائن) اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے سے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی میں دو روز کی توسیع اور یرغمالیوں کی رہائی…

ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر عوام کی زندگیوں میں آسانی لائیں گے، مریم اورنگزیب

لاہور ( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کے لیے پارٹی کے منشور تیاری کے آخری مراحل میں ہے، ہم نے صرف وعدے نہیں کرنے بلکہ اپنی روایت اور تاریخ کے مطابق وعدے، منصوبے اور ترقی کے اہداف حاصل…

عالمی بینک نے پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے ممکنہ اصلاحات پر مبنی رپورٹ جاری کر دی جاری

اسلام آباد ( آن لائن ) عالمی بینک نے پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے ممکنہ اصلاحات پر مبنی رپورٹ جاری کر دی۔جاری رپورٹ میں عالمی بینک نے پاکستان کو درپیش چھ بڑے مسائل کی نشاندہی کر دی۔پاکستان کو ہیومن کیپٹل کے بحران کا سامنا ہے،دستیاب انسانی…

محمد شکیل ملک صدر مملکت ڈاکٹری عارف علوی کے نئے سیکرٹری مقرر ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن کی منظوری سے محمد شکیل ملک کوصدر مملکت ڈاکٹری عارف علوی کا نیا سیکرٹری مقرر کردیا ۔ وفاقی حکومت نے محمد شکیل ملک کو سیکرٹری ٹو پریذیڈنٹ تعنیات کر دیا۔محمد شکیل ملک اس سے قبل وفاقی سیکرٹری…