عام انتخابات کو 8 فرروی کی بجائے موزوں تاریخ تک ملتوی کیا جائے، سینیٹ میں ایک اور قرارداد جمع

اسلام آباد( آن لائن )الیکشن ملتوی کروانے کی ایک اور قرارداد سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرادی گئی۔قرارداد سینیٹر ہلال الرحمان نے جمع کرائی جس میں کہا گیا ہے کہ شدید سردی اور برفباری خیبر پختونخوا میں شہریوں کو ساز گاز ماحول میں ووٹ ڈالنے سے روک…

بلوچستان میں عام انتخابات میں حصہ لینے والے1728 امیدواروں لسٹ جاری

کوئٹہ (آن لائن) ملک بھر کی طرح بلوچستان میں 8فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لینے والے1728 امیدواروں کی الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لسٹ جاری کردی جس کے مطابق بلوچستان سے قومی اسمبلی کی 16جنرل نشستوں پر 442جبکہ بلوچستان اسمبلی کے…

بلا نہیں رہا، اب تیر اور شیر کا مقابلہ ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

تمبو(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بلا نہیں رہا، اب تیر اور شیر کا مقابلہ ہوگا، یہ کیسا شیر ہے جو گھر میں چھپ کر بیٹھا ہوا ہے اگر مسلم لیگ (ن) کی حکومت قائم ہوئی تو آئندہ پانچ سالوں کے دوران بلوچستان…

مولانا علامہ مسعود الرحمن قتل کیس میں بڑی پیشرفت ، 3 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(آن لائن) سنی علما کونسل کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا علامہ مسعودالرحمان عثمانی قتل کیس میں بڑی پیشرفت ، 3 ملزمان گرفتار کرلئے گئے ۔ذرائع کے مطابق سکیورٹی ادروں نے ایک فوٹیج کی مدد سے چار ملزمان کی نشاندہی کی تھی۔ ایک ملزم کو…

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو انتخابی نشان بلا نہ دینے کا فیصلہ:پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم ،…

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو انتخابی نشان بلا نہ دینے کا فیصلہ سنا دیا ساڑھے گیارہ بجے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عییٰ نے فیصلہ پڑھ کر سنایا ۔سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا اور الیکشن کمیشن…

نیوزی لینڈ کیخلاف بابر اعظم کی اننگز ٹیم کے لیے اچھی تھی : عمر گل

لاہور (آن لائن) پاکستان کے باولنگ کوچ عمر گل نے کہا ہے کہ 227 رنز کے ہدف کے تعاقب کے دوران بابر اعظم کی اننگز پر کھل کر کہا کہ آج کی کارکردگی کے بعد 29 سالہ کھلاڑی کو مطلوبہ اعتماد ملے گا۔ پریس کانفرنس میں عمر گل نے کہا کہ "ظاہر ہے کہ بابر…

ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ 9 کا آغاز17 فروری کو ہوگا

لاہور(آن لائن) 2024 ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کا آغاز 17 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا جس میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا،دونوں ٹیمیں دو دو مرتبہ ٹائٹل جیت چکی ہیں،شائقین کا مقبول ترین یہ ایونٹ چار…

بچوں کی پرورش میں ماں ،باپ کا سب سے بڑا ہاتھ ہوتا ہے ،غفلت سے بچے ٹریک سے اتر جاتے ہیں ، ندا یاسر

لاہور(آن لائن) میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے کہا ہے کہ بچوں کی پرورش میں ماں اور باپ کا سب سے بڑا ہاتھ ہوتا ہے ،جو بھی اپنی ذمہ داریوں سے غفلت اختیار کرتا ہے تو بچے اپنے اصل ٹریک سے اتر جاتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ماں بچوں کی پرورش میں بہت…

عام تاثر یہی ہے شوبز سے تعلق رکھنے والے لوگ بڑی آسان زندگی بسر کرتے ہیں، ثنا

لاہور(آن لائن)فلمسٹار ثنا نے کہا ہے کہ ٹی وی اور فلم دیکھنے والے لوگوں کا عام طور پر یہ تصور ہوتا ہے کہ شوبز سے تعلق رکھنے والے لوگ بڑی آسان زندگی بسر کرتے ہیں،عام لوگوں کے برعکس شوبز کی دنیا سے وابستہ لوگوں کے مسائل زیادہ اور بڑے ہوتے…

پی ٹی آئی نے ہمارے جعلی ٹکٹ جاری کیے ہیں، اختر اقبال

لاہور (آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (نظریاتی) کے چیئرمین اختر اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ہمارے جعلی ٹکٹ جاری کیے ہیں،کسی ایک پارٹی کا امید وار دوسری پارٹی کا پلیٹ فارم نہیں استعمال کر سکتا ،الیکشن کمیشن کا کام ہے جنہوں نے…