پڑھے لکھے نوجوان ملک کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، انوارالحق
کوہاٹ (آن لائن) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے پڑھے لکھے نوجوان ملک کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں ۔
جدید تعلیم کا حصول ہماری ترجیح ہے ۔ موجودہ دور میں جدید تعلیم انتہائی اہم ہے ۔ اساتذہ ملک کے تعلیمی نظام کی بہتری کے لئے اپنا بھر…