پاک فوج خون کے آخری قطرے تک وطن کی حفاظت کرے گی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر
پشاور(آن لائن) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کو مسلح افواج کی کارکردگی پر فخر ہے
، کامیابی پاکستان کا مقدر ہے ،پاک فوج خون کے آخری قطرے تک وطن کی حفاظت کرے گی، پاکستان کے امن اور استحکام کے لیے دشمن قوتوں کے مذموم عزائم کو…