نومئی مقدمات: عمران خان اور شریک ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم نہ ہوسکیں

راولپنڈی(آن لائن)نو مئی مقدمات کے کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شریک ملزمان میں آج بھی چالان کی نقول تقسیم نہ ہوسکیں۔راولپنڈی کی انسداد دہشتگری عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کیخلاف 9 مئی مقدمات کی…

لاہو ر ہائیکورٹ نے حامد رضا کی مخصوص نشستوں پر حکمِ امتناع کی استدعا مستردکر دی

لاہور(آن لائن)لاہو ر ہائیکورٹ نے سربراہ سنی اتحادکونسل حامد رضا کی مخصوص نشستوں پر حکمِ امتناع کی استدعا مستردکر دی،جسٹس چوہدری محمد اقبال نے صاحبزادہ حامد رضا کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے درخواست گزار…

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی احکامات کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر مجلس…

صرف اڈیالہ کیلئے ملاقات پر پابندی نہیں، تین جیلوں کا آڈٹ کررہے ہیں: عطاتارڑ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ صرف اڈیالہ کیلئے ملاقات پر پابندی نہیں لگائی، میاں والی ،ڈی جی خان کی جیلوں کا بھی آڈٹ کررہے ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاتارڑ کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ…

وزیراعظم شہبازشریف سے ترک سفیرکی ملاقات،تعاون بڑھانے پرتبادلہ خیال

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پاچاجی کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ پاکستان میں ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پاچاجی نیوزیراعظم محمد شہباز شریف سے خیر سگالی ملاقات کی۔سفیر نے وزیر…

عامر خان نے اپنی نئی فلم میں کرن دیول کو کاسٹ کرنے کی تصدیق کردی

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان نے اپنی آئندہ آنے والی فلم میں بالی ووڈ کے سینئر اداکار سنی دیول کے بیٹے اور ماضی کے لیجنڈری ہیرو دھرمیندر کے پوتے کرن دیول کو کاسٹ کرنے کی تصدیق کردی ہے۔ راجکمار سنتوشی کی ہدایتکاری میں بننے والی…

شوبز سے وابستہ افراد کو ہمیشہ مذہب سے دور سمجھا جاتا ہے، کبریٰ خان

لاہور (آن لائن) معروف اداکارہ و ماڈل کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ لوگ ہمیشہ اداکاروں کو مذہب سے دور سمجھتے ہیں۔ میں 3 مرتبہ اعتکاف کرچکی ہوں۔ عمرے پر بھی گئی تو اس کی ویڈیو یا تصاویر میں نے سوشل میڈیا پر نہیں ڈالی تھیں۔ شوبز سے وابستہ افراد کو…

سینیٹ الیکشن،امیدوار کاغذات نامزدگی صوبائی دفاتر سے وصول کریں،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کے امیدواروں کوالیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اور چاروں صوبائی دفاتر سے کاغذات نامزدگی وصول کرنے کی ہدایات جاری کردیں ہیں ،سیکرٹری الیکشن کمیشن کے بیان کے مطابق امیدوارکاغذات نامزدگی 15 اور 16 مارچ کو…

صدر آصف زرداری کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ایوانِ صدرسے جاری بیان کے مطابق صدر ِمملکت نے تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ درپیش معاشی چیلنجز کے پیش ِنظر کیا۔صدر آصف زرداری کے فیصلے کا مقصد ملک میں دانشمندانہ…

چین نے اروناچل پردیش کے معا ملے پر بھارت کو خبردار کر دیا

بیجنگ (آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ زانگ نان کا علاقہ چین کی سرزمین کا ایک حصہ ہے اور چینی حکومت نے بھارت کی جانب سے غیر قانونی طور پر قائم کیے گئے نام نہاد 'اروناچل پردیش' کو کبھی…