صدراتی الیکشن، آصف زرداری نے ایم کیو ایم سے ووٹ مانگ لیے
اسلام آباد (آن لائن) صدراتی الیکشن میں حکومتی اتحاد کے امیدوار آصف علی زرداری نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سے ووٹ مانگ لیے۔ پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی کے شریک چیئرمین اور نامزد صدارتی امیدوار آصف علی زرداری نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ…