اداکارہ مدیحہ امام کا بھارت میں ولیمہ، تصاویر وائرل

کراچی (آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مدیحہ امام شادی کے بھارت میں ہونے والے ولیمے کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔حال ہی میں مدیحہ امام اپنے شوہر موجی بسر کے ہمراہ پہلی بار بھارت میں اپنے سْسرال پہنچی ہیں جہاں…

عالیہ بھٹ بھی غیراخلاقی ڈیپ فیک ویڈیو کی زد میں آگئیں

ممبئی (آن لائن) بھارتی فلم انڈسٹری کی حسینائیں رشمیکا مندانا، کترینہ کیف اور کاجول کے بعد اب عالیہ بھٹ کی بھی ڈیپ فیک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔گزشتہ کچھ دنوں سے بھارتی اسٹارز آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے تیار کردہ نامناسب جعلی تصاویر اور…

سکھ دھرم کے بانی بابا گرو نانک کی سالگرہ پر سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد

ننکانہ صاحب (آن لائن)سکھ دھرم کے بانی بابا گرو نانک کی سالگرہ پر سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد ، بابا گرو نانک دیو کے 554 ویں یوم پیدائش کے سلسلے میں ننکانہ صاحب میں تقریبات کا آغاز ، بھارت سے آنے والے سکھ یاتری بذریعہ واہگہ بارڈر لاہور پہنچے…

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ، 26 نومبر کو 1640 غیر قانونی افغان باشندوں کی…

راولپنڈی(آن لائن)غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ، 26 نومبر کو 1640 غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی ، 437 مرد، 430 خواتین اور 773 بچے شامل ، 121 گاڑیوں میں 425 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل ہوئی ۔31 اکتوبر کی ڈیڈ لائن…

عمران خان کی سلامتی اور سکیورٹی اوّلین ترجیح اور سب سے اہم ہیں،تحریک انصاف

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ چیئرمین عمران خان کی سلامتی، سیکیورٹی اور ماضی میں ان کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کی سرکاری کوششیں کسی سے پوشیدہ نہیں، عمران خان کی سلامتی اور سکیورٹی اوّلین ترجیح اور سب سے اہم ہیں،…

اڈیالا جیل کے باہر بشریٰ بی بی کے خلاف کالا جادو نا منظور کے نعرے

راولپنڈی ( آن لا ئن ) اڈیالا جیل آمد پر ایک گروپ نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف نعرے لگا دئیے۔راولپنڈی کی اڈیالا جیل میں 190 ملین پاوٴنڈ القادریونیورسٹی کیس کی سماعت ہوئی۔ تحریک انصاف کے…

عدالت نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما علی زیدی کو اشتہاری قرار دیدیا

کراچی ( آن لائن )سٹی کورٹ کراچی نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما علی زیدی کو اشتہاری قرار دیدیا۔سٹی کورٹ میں پیشی پر لائے گئے حسان نیازی کو فرار کرانے کا معاملے پر سماعت ہوئی، عدالت نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما علی زیدی کو اشتہاری…

سابق بیورو کریٹ احد چیمہ آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں الزامات سے بری

اسلام آباد( آن لا ئن ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے نگران وزیر اعظم کے مشیر احد چیمہ کو آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں الزامات سے بری قرار دے دیا۔احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر نیب کی جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سابق بیوروکریٹ کے…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فوادچودھری کو جیل میں اہلیہ سے علیحدگی میں ملاقات کرانیکی اجازت دیدی

اسلام آباد(آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فوادچودھری کو اہلیہ سے جیل میں علیحدگی میں ملاقات کرانے کی اجازت دیدی۔فوادچودھری کی جیل میں سہولیات ، وکلا اور فیملی سے ملاقات کی اجازت کی درخواست پر سماعت ہوئی،چیف کمشنرانوار الحق…

بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکاکا عمران خان اور اپنی سابق اہلیہ کے خلاف بیان حلفی سامنے آگیا

اسلام آباد (آن لائن)خاور فرید مانیکا نے حلف پر بتایا کہ میرا تعلق مانیکا خاندان سے ہے اور میرا تعلق تحصیل پیر غنی اور ضلع پاکپتن سے ہے، میری شادی مدعا علیہ نمبر 02 سے 1989 میں ہوئی، نکاح نامہ کی کاپی شکایت کے ساتھ منسلک ہے۔ ہماری ازدواجی…