وزیراعظم سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
بلاول نے وزیراعظم کو پاکستان کی جانب سے بھیجے گئے سفارتی وفد کی امریکہ اور یورپ میں ملاقاتوں کے حوالے سے بریفنگ دی
شہباز شریف کا وفد کی جانب سے حالیہ بھارتی پروپیگنڈا کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے ، امریکہ، یو کے اور یورپ کے کامیاب سفارتی…