الیکشن کمیشن اور چیف جسٹس آف پاکستان ملک میں غیر جانبدار صاف و شفاف انتخابات کے انعقاد کو یقینی…

نوشہرہ (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اور چیف جسٹس آف پاکستان ملک میں غیر جانبدار صاف و شفاف انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائیں۔دو تہائی اکثریت والے کہتے ہیں کہ ہماری بات ہوگئی ہے،…

سینیٹ اجلاس میں سویلین کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں کرانے سے متعلق عدالتی فیصلے کے خلاف قرارداد پر سینٹ…

اسلام آباد(آن لائن)سینیٹ اجلاس میں سویلین کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں کرانے سے متعلق عدالتی فیصلے کے خلاف قرارداد پر سینٹ میں گرما گرم بحث ،سینیٹر دلاور خان اور رضا ربانی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔سینیٹر دلاور نے کہا کہ جس دن قرارد…

ملک شفاف انتخابات کی طرف جارہا ہے ،پیپلز پارٹی پوری طرح تیار ہے ، آصف علی زرداری

اسلام آباد ( آن لائن ) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک شفاف انتخابات کی طرف جارہا ہے ، پیپلز پارٹی اس کے لیے پوری طرح ہے ،مجھے الیکشن کمیشن پر پورا اعتماد ہے کہ وہ شفاف الیکشن کروائے گا ۔ اپنے ایک بیان میں سابق صدر نے کہا کہ پیپلز…

امریکی ہاوٴس کمیٹی برائے خارجہ امور میں پاکستان کے خلاف ٹی ٹی پی کی طرف سے امریکی اسلحے کے استعمال…

نیویارک، اسلام آباد ( آن لائن )امریکی ہاوٴس کمیٹی برائے خارجہ امور میں پاکستان کے خلاف ٹی ٹی پی کی طرف سے امریکی اسلحے کے استعمال بارے اہم انکشافات کیے گئے ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ امارات اسلامیہ ٹی ٹی پی کوپاکستان کے خلاف مدد فراہم کررہی…

علی نواز اعوان نے بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا ، آئی پی پی میں شمولیت

لاہور(آن لائن)تحریک انصاف کے لئے ایک اور بڑا سیاسی جھٹکا ، سابق وفاقی وزیر علی نواز اعوان نے بھی پارٹی کو خیرباد کہہ دیا ۔ تفصیل کے مطابق کپتان کا ایک اور بڑا کھلاڑی ساتھ چھوڑ گیا ۔علی نوازاعوان منظر عام پر آگئے انہوں نے لاہور میں آئی پی…

بنگلا دیش کے کپتان شکیب الحسن نے سیاست میں قدم رکھ دیا

ڈھاکہ (آن لائن) بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے سیاست کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیشی کرکٹر شکیب الحسن حکمران جماعت بنگلا دیش عوامی لیگ کی جانب سے 7 جنوری کو ہونے والے آئندہ عام انتخابات میں حصہ…

نیتن یاہو کو بغیر مقدمہ چلائے گولی ماردی جائے، بھارتی رکن پارلیمنٹ

تروواننتاپورم(آن لائن) بھارتی ریاست کیرلہ سے تعلق رکھنے والے ایم پی راج موہن نے کہا ہے کہ اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کو بغیر مقدمے چلائے گولی مار کر قتل کردینا چاہیے۔کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راج موہن اننتھن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن…

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں تیزی؛2 صحافیوں سمیت31 فلسطینی شہید

غزہ(آن لائن) اسرائیل نے غزہ پر جارحیت کے 44 ویں دن دو پناہ گزین کیمپوں پر بمباری کرکے تمام حدیں پار کرلیں جس میں 31 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق اسرائیل نے گزشتہ روز غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں اقوام…

موسمیاتی تبدیلی کیخلاف عالمی ردعمل کو یکجا کرنے کی ضرورت ہے : چینی صدر

بیجنگ (آن لائن) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ پائیدار ترقی موجودہ عالمی مسائل کو حل کرنے کے لئے سنہری کنجی ہے۔ چینی نشر یاتی ادارے کے مطا بق چینی صدر نے ان خیالات کا اظہار سان فرانسسکو میں ایپک رہنماوٴں کے غیررسمی مکالمے اور ورکنگ لنچ…

غزہ میں قید یرغمالیوں کی رہائی کیلئے کوششیں جاری، جلد ڈیل ہوسکتی ہے، قطری وزیر اعظم

دوحہ (آن لائن)قطر کے وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے کہا ہے کہ غزہ میں قید یرغمالیوں کی رہائی کیلیے کوششیں جاری ہیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتوار کو قطری وزیراعظم محمد بن عبدالرحمٰن الثانی اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے…