آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس:احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
لاہور(آن لائن)احتساب عدالت لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں وزیر اعظم کے مشیر احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا
۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین اعوان نے فیصلہ محفوظ کیا، عدالت 8…