عام انتخابات میں پولنگ سٹیشنز پر پاک فوج کی تعیناتی کا معاملہ پرالیکشن کمیشن کا وزارت داخلہ کو خط

اسلام آباد ( آن لائن ) عام انتخابات میں پولنگ سٹیشنز پر پاک فوج کی تعیناتی کا معاملہ پر الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ کو خط لکھ کر سیکیورٹی سے متعلق وزارت داخلہ سے جامع رپورٹ طلب کر لی ۔الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ کو لکھے جانیوالے خط میں لکھا…

صدر عارف علوی کو کام سے روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آبا د(آن لائن)صدرمملکت عارف علوی کو کام سے روکنے اور عہدے سے ہٹانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرد ی گئی ۔صدر کے خلاف درخواست آئین کے آرٹیکل 184 کی شق 3 کے تحت غلام مرتضیٰ نے دائر کی ،صدر اور وزارت قانون کو درخواست میں فریق…

بھارت میں آئندہ برس عام انتخابات :مودی سرکار اور گودی میڈیا کا گٹھ جوڑ سامنے آ گیا

نئی دہلی(آن لائن)بھارت میں آئندہ برس عام انتخابات سے پہلے ہمیشہ کی طرح مودی سرکار اور گودی میڈیا کا گٹھ جوڑ سامنے آ گیا، اس بار بھی مودی جی بھارتی فوجیوں کی لاشوں پر ماتم کر کے اپنی ہندوتوا زدہ سیاست چمکاتے دکھائِی دے رہے ہیں، مودی کی…

31 اکتوبر کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد پاکستان سے غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی جاری

راولپنڈی(آن لائن)31 اکتوبر کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد پاکستان سے غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی جاری ہے، افغان باشندوں کی واپسی کے لئے حکومت پاکستان نے بہترین انتظامات کئے ہیں ، غیر قانونی غیر ملکیوں کی واپسی کے پاکستان کی معیشت پر بھی…

مسلم لیگ ن کو آج بھی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں مل رہی، جاوید لطیف

لاہور ( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ن لیگ کو آج بھی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں مل رہی، 2017ء میں جس نے فیصلہ لکھوایا ان کرداروں کو کٹہرے میں لانا ہوگا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں…

اشتعال انگیز تقاریر، مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ،جاوید لطیف کے منسوخ

لاہور( آن لائن ) انسداد ددہشتگردی کی عدالت نے (ن) لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں مریم اورنگزیب سمیت دیگر کے خلاف اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، اس…

شیخ رشید کی سانحہ 9 مئی کے 10 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 9 دسمبر تک توسیع

راولپنڈی( آن لائن ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی سانحہ 9 مئی کے 10 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 9 دسمبر تک توسیع کر دی۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے شیخ رشید کے خلاف کیسوں کی…

پاک فوج کے 2 ریٹائرڈ فوجی افسران کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں سخت سزا سنا دی گئی

راولپنڈی(آن لائن)پاک فوج کے دو ریٹائرڈ افسران میجر ریٹائرڈ عادل فاروق راجہ اور کیپٹن ریٹائرڈ حیدر رضا مہدی کا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل، سزائیں سنا دی گئیں، رینک ضبط کرلئے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے دو ریٹائرڈ افسران میجر ریٹائرڈ…

امام کعبہ کا دورہ پاکستانی عوام کیلئے قابل تکریم ہے،دونوں ممالک مثالی،تاریخی،مذہبی اورثقافتی رشتوں…

راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ امام کعبہ کاپاکستان آناپاکستانی عوام کیلیے اعزازکی بات ہے،امام کعبہ کا دورہ پاکستانی عوام کیلئے قابل تکریم ہے،دونوں ممالک مثالی،تاریخی،مذہبی اورثقافتی رشتوں میں بندھے ہیں ،پاکستانیوں کے…

بحریہ ٹاوٴن کراچی کیس میں190 ملین پاوٴنڈ ادائیگی سے متعلق اہم پیش رفت

اسلام آباد(آن لائن)بحریہ ٹاوٴن کراچی کیس میں190 ملین پاوٴنڈ ادائیگی سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے ،این سی اے اور بینک کے دستاویزات منظر عام پر آئی ہیں ، بہت سے حقائق واضح ہوگئے ۔ادائیگی ذاتی ہدایات اور رضامندی سے سپریم کورٹ کے اکاوٴنٹ میں…