چیف الیکشن کمشنر سے نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ ملک میں آزادانہ ،منصفانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے اور تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع فراہم کریں گے ان خیالات کا اظہار انہو ں نے بدھ…

پاکستان امن کا خواہاں،بھارت خطے میں تصادم،تنازعات اور عدم استحکام کو ہوا دے رہا ہے، انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد(آن لائن )نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں اور ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر ابھر کا سامنے آرہا ہے جبکہ بھارت خطے میں تصادم،تنازعات اور عدم استحکام کو ہوا دے رہا ہے ۔مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کی امنگوں…

فرح گوگی کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، ذلفی بخاری

لندن ( آن لائن )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) کے رہنما ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ فرح گوگی کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، انہوں نے کرپشن کی ہے تو انہیں سخت سزا ملنی چاہیے۔لندن میں جمہوریت بحران کا شکار کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے ذلفی بخاری…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی

اسلام آباد( آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر پر نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کے خلاف درخواست عدم پیروی پر خارج کی، سابق وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست 2018…

اسد عمر سے رابطے ہیں، پارٹی میں آنے کا نہیں کہا، عامر محمود کیانی

اسلام آباد(آن لائن ) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عامر محمود کیانی نے کہا ہے کہ اسد عمر سے رابطے میں ہیں، پارٹی میں آنے کا نہیں کہا۔احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر محمود کیانی نے کہا کہ اسد عمر کے ساتھ طویل سفر کیا ہے،…

بابر اعظم نے تینوں فارمیٹ کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان

لاہور( آن لائن )قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے تینوں فارمیٹ کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر تینوں فارمیٹس کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے بابراعظم نے لکھا کہ تمام فارمیٹ کی کپتانی سے دستبردار…

قومی ٹیم کے نئے کپتانوں کا اعلان، شان مسعود ٹیسٹ، شاہین شاہ آفریدی ٹی20 کے کپتان مقرر

لاہور (آن لائن)کپتان بابر اعظم کے استعفے سے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے نئے کپتانوں کا اعلان کردیا ۔ٹیسٹ ٹیم کا کپتان شان مسعود اور ٹی20 ٹیم کا کپتان شاہین شاہ آفریدی کو مقرر کردیا گیا ہے۔سابق کپتان بابر اعظم نے ورلڈ کپ میں قومی…

بابر اعظم کی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین سے ملاقات

لاہور (آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف اور بابراعظم کی ملاقات بدھ کے روز پی سی بی ہیڈ کوارٹر لاہور میں ہوئی جس میں ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کے مختلف پہلووٴں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ پی سی بی…

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے آئی ایم ایف کے مشن چیف ناتھن پورٹر کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے آئی ایم ایف کے مشن چیف ناتھن پورٹر اور پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کی ریذیڈنٹ نمائندہ مس ایستھر پیریز نے گزشتہ روز اسلا م آباد میں ملاقات کی اور انہیں اسٹینڈ بائے معاہدے (SBA) کے پہلے…

اسرائیل کو دہشت گرد ملک قرار دیا جائے: ترک صدر کا مطالبہ

انقرہ ( آن لائن) ترک صدر طیب اردوان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں بمباری بند نہ کرنے کی صورت میں اسرائیل کو ایک دہشت گرد ملک قرار دیا جائے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اراکینِ پارلیمنٹ سے خطاب میں صدر رجب طیب اردوان نے…