پڑھے لکھے نوجوان ملک کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، انوارالحق

کوہاٹ (آن لائن) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے پڑھے لکھے نوجوان ملک کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں ۔ جدید تعلیم کا حصول ہماری ترجیح ہے ۔ موجودہ دور میں جدید تعلیم انتہائی اہم ہے ۔ اساتذہ ملک کے تعلیمی نظام کی بہتری کے لئے اپنا بھر…

پاکستانی گلوکار کا بھارتی گلوکار سونوگم پر گانا چوری کرنے کا الزام

کراچی(آن لائن)ہر چیز کی طرح پاکستان میں میوزک انڈسٹری بھی کئی نشیب و فراز سے گزری ہے، تاہم سب سے بری بات کاپی رائٹ قوانین یا اس کی کمی ہے ، بھارت کی جانب سے بار بار پاکستانی موسیقی چوری کی جاتی ہے اور بھارت اصل فنکاروں کو کوئی کریڈٹ دینے…

مادری کے علاوہ دوسری زبان میں فلم نہیں بنا سکتا، کرن جوہر

ممبئی (آن لائن) بولی وڈ کے معروف فلم ساز کرن جوہر نے پہلی بار بتایا ہے کہ وہ ہولی وڈ فلمیں کیوں نہیں بناتی انہوں نے حال ہی میں عالمی ایوارڈ وصول کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ماضی میں انہوں نے ہولی وڈ فلم بنانے کے لیے امریکا کے متعدد دورے کیے…

پریانکا چوپڑا بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ میں ڈیپ فیک ویڈیوز کے بڑھتے واقعات نے اب پریانکا چوپڑا کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ گزشتہ چند دنوں سے بالی ووڈ اداکارائیں نامناسب جعلی ویڈیوز کے نشانے پر ہیں، پہلے رشمیکا منڈانا اور کترینہ کیف کو نشانہ بنایا گیا پھر…

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے

لاہور(آن لائن)سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی نے پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کر لی۔واثق قیوم عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا…

موسم سرما کی عدالتی تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آن لائن)موسم سرما کی عدالتی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری ہوگیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 18 دسمبر سے 31 دسمبر تک سپریم کورٹ میں موسم سرما کی چھٹیاں ہوں گی، یکم جنوری سے عدالتیں معمول کے مطابق کھلیں گی۔عام…

لطیف کھوسہ اور سابق خاتون اول بشری بی بی کی آڈیو کے فارنزک کا حکم

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے لطیف کھوسہ اور بشری بی بی کی آڈیو کے فارنزک کا حکم دے دیا ۔لطیف کھوسہ اور بشری بی بی کی آڈیو لیک کیس کی سماعت کے موقع پر عدالت نے ایف آئی اے کو آڈیو کے فارنزک کا حکم دیا۔عدالت کا کہنا تھا کہ…

آئی ایم ایف کو آئندہ سال کیلئے زرمبادلہ ذخائر 13.6 ارب ڈالر تک بڑھانے کی یقین دہانی

اسلام آباد(آن لائن) میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل ٹیبل میں آئی ایم ایف کو آئندہ مالی سال کیلئے یقین دہانیاں کرائی جا رہی ہیں ، پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو آئندہ مالی سال کیلئے زرمبادلہ ذخائر 13.6 ارب ڈالر تک بڑھانے کی یقین دہانی…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کو انتخابی شیڈول روکنے سے متعلق درخواست پر سماعت

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کو انتخابی شیڈول روکنے سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے ہیں کہ یہ معاملہ الیکشن کمیشن کا ہے۔ عدالت کا اس سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد…

شفاف انتخابات کیلئے تیار، پولنگ 8 فروری کو ہوگی: سکندر سلطان راجہ

اسلام آباد(آن لائن) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ شفاف اور پرامن انتخابات کیلئے پوری طرح تیار اور پر عزم ہیں ، قومی ووٹرز ڈے کے موقع پر کمیشن عوام الناس سے اپیل کرتا ہے کہ وہ ملک و قوم کے روشن مستقبل کے لیے اپنا حق رائے…