ناروے کی پارلیمنٹ میں فلسطین کو اّزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد منظور

اوسلو( آن لائن ) یورپی ملک ناروے کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کے اہم رکن ملک ناروے کی پارلیمنٹ میں فلسطین کو اّزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد پیش کی گئی۔ پارلیمنٹ…

غزہ میں شہداء کی تعداد 12 ہزار سے زائد ہو گئی

غزہ ( آن لائن ) غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہداء کی تعداد 12 ہزار سے زائد ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں زخمیوں کی تعداد 30 ہزار سے بھی زیادہ ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں 5 ہزار بچے اور…

اے این ایف کارروائیوں میں ، 438 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد ، 9 ملزمان گرفتار

کوئٹہ( آن لائن ) انسداد منشیات فورس( اے این ایف ) نے اسمگلنگ کے خلاف کی گئی 12 کارروائیوں کے دوران 438 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کرکے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق کچلاک کے غیر آباد علاقے میں اسمگلنگ…

برطانوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد ( آن لائن ) برطانیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سر پیٹرک سینڈرز تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ جنرل پیٹرک سینڈرز دیگر مصروفیات کے ساتھ پاکستان کے آرمی چیف جنرل…

ہائیکورٹ کے حکم امتناع کی روشنی میں سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

راولپنڈی (آن لائن) راولپنڈی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت 21 نومبر تک بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم امتناع کی روشنی میں سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف…

بغیر کسی مذہبی، صوبائی، قبائلی، لسانی، نسلی، فرقہ وارانہ یا کسی اور امتیاز کے پاکستان تمام…

راولپنڈی (آن لائن )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بغیر کسی مذہبی، صوبائی، قبائلی، لسانی، نسلی، فرقہ وارانہ یا کسی اور امتیاز کے پاکستان تمام پاکستانیوں کا ہے،ریاست کے علاوہ کسی بھی ادارے یا گروہ کی طرف سے طاقت کا استعمال اور مسلح…

دانیال سلیم گیلانی سیکرٹری انفارمیشن اینڈ کلچر پنجاب تعینات

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات کےسینئر آفیسر دانیال گیلانی نے سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ دانیال گیلانی اس سے قبل پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں آڈٹ بیورو آف سرکولیشن کے ڈائریکٹر کے طور پر…

آج ہم فلسطین کے مظلوم عوام کا ساتھ نہیں دیں گے تو تسلیم کرنا پڑے گا ہم کل بھی غلام تھے اور آج بھی…

اسلام آباد /کوئٹہ (آن لائن)جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی امیر اور قائد مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ چمن میں پر امن دھرنے کے مطالبات کو مذاکرات سے حل کیا جائے، پاک افغان بارڈر چمن کے عوام کی روزگار کا واحد راستہ ہے۔تفصیل کے مطابق…

سندھ حکومت نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کیخلاف اپیل دائر کر دی

اسلام آباد(آن لائن ) سندھ حکومت نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کیخلاف اپیل دائر کر دی۔جس میں سندھ حکومت نے فوجی عدالتوں میں سویلنز کا ٹرائل روکنے کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔اپیل میں یہ بھی کہاگیاہے کہ اپیل پر…

شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن ) سابق وزیر خارجہ و رہنماء پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیاہے حامدخان ایڈووکیٹ کی سربراہی میں قانونی ٹیم نے درخواست تیار کرلی ہے۔آرڈرکی کاپی بھی حاصل کرلی…