چیف جسٹس آف پاکستان نے ججز ٹرانسفر کو آئین و قانون کے مطابق خوش آئند قرار دیدیا

اسلام آباد(آن لائن )چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے دیگر ہائی کورٹس سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کو ٹرانسفر کیے جانے کے معاملے پر رد عمل دیتے ہوئے اقدام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ قانون کے مطابق جائزہ لیاگیاہے اور تبادلہ آئین…

انگلینڈ کو بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 1-4سے شکست

ممبئی (آن لائن)بھارت نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں انگلینڈ کو 150 رنز سے شکست دے دی ہے۔ٹیم انڈیا نے اتوار کو انگلینڈ کے خلاف ممبئی میں کھیلے گئے میچ میں سنسنی خیز جیت حاصل کی اور انگلینڈ کو اب تک کی سب سے بڑی شکست کا سامنا…

چیمپیئنز ٹرافی؛ گمبھیر نے روہت شرما اور کوہلی سے امیدیں وابستہ کر لیں

لاہور (آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے چیمپیئنز ٹرافی میں دو تجربہ کار کھلاڑیوں سے بڑی امیدیں باندھ لیں۔گوتم گمبھیر کا کہنا تھا کہ کپتان روہت شرما اور مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی دونوں تجربہ کار پلیئرز آئی سی سی ایونٹ…

سونو نگم کی شدید کمر درد کے باوجود اسٹیج پرفارمنس پر مداح حیران

ممبئی (آ ن لائن)بھارتی گلوکار سونو نگم نے حال ہی میں موسیقی کیلیے اپنی محبت سے ایک بار پھر سب کو متاثر کردیا۔ گلوکار نے شدید کمر درد کے باوجود، پونے میں اپنے کنسرٹ میں پرفارم کیا۔سونو نگم نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ کمر…

گوری رنگت نے نیل نتن مکیش کو گرفتار کروا دیا

نیویارک(آ ن لائن) بالی ووڈ اداکار نیل نتن مکیش نے ایک دلچسپ واقعے سے پردہ اٹھایا ہے جب ان کی بہت زیادہ گوری رنگت نے انھیں مشکل سے دوچار کردیا تھا۔مشہور گلوکار مکیش کے بیٹے بالی ووڈ اسٹار نیل نتن مکیش نے ایک حیران کن واقعہ شیئر کیا ہے جو ان…

آئینی بنچ نے جسٹس جواد ایس خواجہ پر عائد جرمانے کا فیصلہ واپس لے لیا

اسلام آباد (آن لائن) آئینی بنچ نے سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ پر عائد کردہ 20 ہزار روپے جرمانہ واپس لے لیا، سویلین کے ملٹری ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیل کی سماعت میں جسٹس جواد ایس خواجہ کے وکیل نے دلائل مکمل کرلیے، جسٹس مسرت ہلالی نے…

امن، ترقی اور خوشحالی کے دشمنوں کے ناپاک عزائم کامیاب نہیں ہونے دینگے،شہباز شریف

کوئٹہ(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے امن، ترقی اور خوشحالی کے دشمنوں کے ناپاک عزائم کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے،دہشت گردی کے ناسور کے ملک سے مکمل خاتمے کیلئے افواج پاکستان اور پاکستانی عوام شانہ بشانہ کھڑے ہیں، وہ…

ہماری اور پیپلز پارٹی کی جمہوریت کیلئے جدوجہد ایک جیسی ہے، وزیر اعظم

لاہور(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کی سپیکر سردار ایاز صادق کی رہائشگاہ آمد کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔وزیراعظم سے پیپلز پارٹی کے رہنماوٴں کی ملاقات میں پاور شئیرنگ فارمولے پر عمل نہ ہونے کے شکوے کیے گئے جبکہ وزیراعظم نے ڈپٹی سپیکر کے…

پیکا ایکٹ میں دنیا کے بہترین طریقوں کو اپنایا گیا ہے، عطاء اللہ تارڑ

لاہور (آ ن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پیکا ایکٹ میں دنیا کے بہترین طریقوں کو اپنایا گیا ہے۔ صحافت کی آڑ میں سوشل میڈیا کو مادر پدر آزاد نہیں چھوڑا جا سکتا۔ جلد ڈیجیٹل میڈیا پروٹیکشن اتھارٹی میں نجی شعبے سے…

صدر مملکت چار روزہ دورے پر چین جائیں گے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (آن لائن) صدر آصف علی زرداری منگل سے 8 فروری 2025 تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے،صدر مملکت چینی ہم منصب شی چن پنگ کی دعوت پر عوامی جمہوریہ چین کا دورہ کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صدر بیجنگ میں بشمول صدر شی جن پنگ، وزیر اعظم…