جسٹس عرفان سعادت نے بطور سپریم کورٹ جج عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد ( آن لائن) جسٹس عرفان سعادت نے بطور سپریم کورٹ جج عہدے کا حلف اٹھا لیا۔سپریم کورٹ میں جسٹس عرفان سعادت کی حلف برداری کی تقریب ہوئی، چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس عرفان سعادت سے عہدے کا حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب…

سائفر کیس :چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی

اسلام آباد( آن لائن ) سائفر کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی ۔چئیرمین پی ٹی آئی نے درخواست ضمانت آئین کے آرٹیکل 185 کے تحت دائر کی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ سائفر مقدمہ سیاسی بنیادوں پر…

پاکستان، چین، کرغستان، قازقستان کے مابین ’ٹی آئی آر‘ ٹرک سروس شروع

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان سے پہلا ٹی آئی آر ٹرکوں کا قافلہ تورو گروٹ بندرگاہ سے قازقستان کیلیے روانہ ہو گیا، یہ چین میں 4 ممالک میں پھیلی پہلی ٹی آئی آر سروس بن گئی۔گوادر پرو کے مطابق پاکستان سے ایکسپورٹ سامان لے جانیوالا پہلا ٹرک حال…

ٹیلی نارپاکستان نے میگنس ملر کو بطور چیف بزنس آفیسر تعیناتی کردیا

اسلام آباد:ٹیلی نار پاکستان نے" میگنس ملر"  کی چیف بزنس آفیسر کے طورپر تعیناتی کا اعلان کیا ہے جو ٹیلی نار کے بی ٹو بی ڈویژن کی قیادت کریں گے۔ ٹیلی نار ایشیا میں نائب صدر بی ٹو بی کے طورپر اپنے وسیع تجربہ اور متحرک نقطہ نظرکے ساتھ وہ بی…

فواد چوہدری کے خلاف گھیرا تنگ

راولپنڈی(آن لائن)فواد چوہدری کے خلاف گھیرا تنگ ، اینٹی کرپشن راولپنڈی ریجن نے فواد چوہدری کے خلاف پرل گلوبل ہاوٴسنگ سوسائٹی میں کرپشن کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا،اینٹی کرپشن راولپنڈی کے مطابق فواد چوہدری فراز چوہدری اور انکے کزن چوہدری…

آئی ایم ایف کا جائزہ مشن پاکستان پہنچ گیا :اقتصادی جائزے کیلئے باقاعدہ مذاکرات کا آغاز

اسلام آبا د(آن لائن)آئی ایم ایف کا جائزہ مشن پاکستان پہنچ گیا اقتصادی جائزے کیلئے باقاعدہ مذاکرات کا آغاز ہوگیا ،وفد2 ہفتے پاکستان قیام کرے گانگراں وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کے سربراہی میں معاشی ٹیم کااذئی ایم ایف کے وفد کا تعارفی سیشن…

ملک میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو کرانے پر اتفاق

اسلام آباد(آن لائن) ملک میں متفقہ طور پر عام انتخابات 8 فروری 2024 کو کرانے پر اتفاق ہوگیا ہے ۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سکندر سلطان راجہ کی اٹارنی جنرل برائے پاکستان منصور عثمان اعوان اور الیکشن کمیشن آف…

ورلڈکپ: سری لنکا پر 55 ڈھیر، بھارت 302 رنز سے کامیاب،مسلمان باؤلرز نے میچ آسانی سے جتوا دیا

ممبئی (آن لائن)کرکٹ ورلڈکپ کے 33ویں میچ میں بھارت نے سری لنکا کو ترنوالہ بناتے ہوئے 302 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں بھارت نے حریف ٹیم کو 358 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں سری لنکا کی…

متحدہ عرب امارات کا فلسطینی بچوں سے متعلق بڑا اعلان

ابو ظہبی (آن لائن) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے بڑا اعلان کرتے ہو ے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں زخمی ایک ہزار فلسطینی بچے علاج کے لیے یو اے ای لائے جائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید نے اپنے…

سعودی عرب اب بھی اسرائیل سے معمول کے تعلقات چاہتا ہے، امریکا کا دعوی

واشنگٹن (آن لائن) امریکا نے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب اب بھی اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانا چاہتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ میں جاری جنگ کے خاتمے پر سعودی عرب…