بلوچستان میں مکمل مارشل لاء ہے،اختر جان مینگل

اسلام آبا د(آن لائن) بی این پی کے سربراہ اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد پر اتنا تشدد کیا جاتا تھا کہ وہ لوگ بات بھی نہیں کرتے تھے اسلام آبا دمیں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ آج ہم مجبوراً پارلیمنٹ اور سپریم…

عمران خان کی مقبولیت نے مولانا فضل الرحمان کو حواس باختہ کر دیا

پشاور ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے مولانا فضل الرحمن کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے انہیں عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دے دیا۔بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی مقبولیت نے…

تمام جماعتوں سے رابطے میں ہیں، کوئی جماعت پسندیدہ نہیں،سرفراز بگٹی

اسلام آباد (آن لائن) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ تمام جماعتوں سے رابطے میں ہیں ،ہمارے لیے کوئی پسندیدہ جماعت نہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جے یو آئی، نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے دوستوں سے رابطہ ہے۔نو مئی کے…

پاکستان میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے ملک چھوڑنے کی مہلت آج ختم ہوجائیگی

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے ملک چھوڑنے کی مہلت ختم آج31 اکتوبر کو ختم ہو جائیگی۔غیر قانونی طور پر پاکستان میں رہنے والوں سے متعلق حکام واضح کرچکے ہیں کہ 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنیکی ڈیڈلائن نہیں…

شیخ رشید کو بڑا ریلیف، لال حویلی سیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

راولپنڈی (آن لائن )لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی لال حویلی سیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ہائی کورٹ کے جج جسٹس مرزا وقاص روٴف نے فیصلہ سنایا۔ لال حویلی کی دونوں ملکیتی رجسٹریاں منسوخ کرنے کا فیصلہ…

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے استعفیٰ دیدیا: انضمام الحق نے چیئرمین پی سی بی کے ن ہ…

لاہور(آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق مستعفی ہوگئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق انضمام الحق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف سے ملاقات…

انتخابات کی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کریگا یہ میرا مینڈیٹ نہیں ،انوارالحق کاکڑ

لاہور( آن لائن ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کریگا یہ میرا مینڈیٹ نہیں ، ہمارا کام الیکشن کمیشن کی معاونت کرنا ہے،پاکستان میں اس وقت عبوری جمہوریت ہے ،مستحکم جمہوریت نہیں ،قانون سازی…

جنگ زدہ علاقہ میں امدادی سامان پہنچایا جائے، عالمی برادری فوری سیز فائر کرائے: سراج الحق

اسلام آباد (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ مارچ امریکا کے لیے پیغام ہے کہ اسرائیلی سفاکیت کا ساتھ نہ دے۔ فلسطین میں معصوموں کا قتل عام بند، جنگ زدہ علاقہ میں امدادی سامان پہنچایا جائے، عالمی برادری فوری سیز فائر…

ہم نے یہودیوں کے پاکستان میں ایجنٹ کو شکست دیدی ہے،مولانا فضل الرحمان

کوئٹہ ( آن لائن )جمعیت علمائے اسلا م کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ امریکا اب دنیا کی سپر پاور نہیں رہا، حکمران امریکا کی غلامی کا طوق اتار دیں، ہم فلسطینیوں کی آزادی کے لئے جنگ جاری رکھیں گے،حکمرانوں کو امریکی غلامی کا پٹا اتار…

مولانا طارق جمیل کا بیٹا گولی لگنے سے جاں بحق

ملتان (آن لائن) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے مولانا عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔ ڈی ایس پی میاں چنوں کاکہنا ہے کہ مولانا عاصم جمیل نے اپنے سینے پر گولی ماری۔مولانا عاصم جمیل کو تشویشناک حالت میں تلمبہ رورل ہیلتھ…