غیر قانونی افغانی،گزشتہ روز829 خاندانوں کو واپس بھجوادیا گیا
اسلام آبا د(آ ن لائن)غیر قانونی افغان شہریوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے ،گزشتہ روز 231 گاڑیوں میں 829 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی ہوئی ، واپس جانے والے 5ہزار 85 افغان شہریوں میں ایک ہزار 475 مرد، ایک ہزار 420 خواتین اور 2ہزار 190 بچے…