بلوچستان میں مکمل مارشل لاء ہے،اختر جان مینگل
اسلام آبا د(آن لائن) بی این پی کے سربراہ اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد پر اتنا تشدد کیا جاتا تھا کہ وہ لوگ بات بھی نہیں کرتے تھے
اسلام آبا دمیں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ آج ہم مجبوراً پارلیمنٹ اور سپریم…