شیخ رشید لاپتا کیس:پولیس کو 27 اکتوبر تک بازیاب کرانے کا حکم

راولپنڈی(آن لائن) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی بازیابی کیلئے راولپنڈی پولیس کو ایک ہفتے کی مہلت دیدی دوران سماعت جج نے ریمارکس دیئے کہ سب کو پتہ ہے شیخ رشید کو راولپنڈی پولیس نے گرفتار کرکے کس کے حوالے کیا،اگر…

توشہ خانہ کیس: سابق وزیراعظم نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری معطل

اسلام آباد(آن لائن) احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کی توشہ خانہ کیس میں وارنٹ معطلی کی درخواست پر…

14 ملکی فضائی مشق انڈس شیلڈ: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا معائنہ

اسلام آباد(آن لائن) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا 14 ملکی فضائی مشقوں انڈس شیلڈ سے خطاب میں کہنا تھا کہ موجودہ عالمی سلامتی کی صورتحال اور تغیر پذیر جنگی محرکات مسلح افواج کے مابین بہترین شراکت داری کے متقاضی…

موجودہ اسٹیبلٹمنٹ ،جی ایچ کیو تو چیئرمین پی ٹی آئی سے ڈیل نہیں کریں گے

اسلام آباد(آن لائن )معروف تجزیہ نگار و صحافی محسن جمیل بیگ نے کہا ہے کہ موجودہ اسٹیبلٹمنٹ جی ایچ کیو تو چیئرمین پی ٹی آئی سے ڈیل نہیں کریں گے ۔کسی سیاستدا ن نے فوج پر حملہ یا چڑھائی نہیں کی۔ انٹرنیشنل سازش کے تحت فوج کو نشانہ بنایا گیا فوج…

اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے غزہ میں الاہلی عرب ہسپتال پر فضائی حملے میں کم از کم 500 افراد جاں بحق ہو…

غزہ ،واشنگٹن،ماسکو (آن لائن) اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے غزہ میں الاہلی عرب ہسپتال پر فضائی حملے میں کم از کم 500 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ اسرائیل کا کہنا ہے کہ الاہلی ہسپتال پر اس نے حملہ نہیں کیا بلکہ وہ غزہ سے ہی داغے گئے راکٹ کا…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان برقرار

کراچی ( آن لائن ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو بھی مندی کا رجحان دیکھا گیا اور کے ایس ای100انڈیکس49500پوائنٹس سے گھٹ کر40400پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں 26ارب روپے سے زاید کی کمی واقع ہوئی اور53.51فیصد حصص کی…

خدیجہ شاہ کی جناح ہاوس حملے سمیت 2 مقدمات میں ضمانت منظور

لاہور(آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے معروف ڈیزائنر اور ایکٹوسٹ خدیجہ شاہ کی جناح ہاوس حملہ اور عسکری ٹاور جلاو گھیراو مقدمہ میں بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواستیں منظور کرلی۔ہائیکورٹ کی جسٹس مس عالیہ نیلم اور اسجد جاوید گھرال پر مشتمل دو رکنی بنچ…

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 35 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

اسلام آباد ( آن لائن )گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 35 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ،رواں سیزن میں ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 2027 تک پہنچ گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق ہولی فیملی ہپستال میں 59، ڈی ایچ کیو میں 12 اور بے نظیر بھٹو…

لاہور ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کو ایفیڈرین کوٹہ کیس سے بری کر دیا

لاہور(آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کو ایفیڈرین کوٹہ کیس سے بری کر دیا۔ حنیف عباسی کی عمر قید کی سزا کے خلاف اپیل منظور کرلی گئی۔لاہور ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کی سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی…

چینی صدر کا "بیلٹ اینڈ روڈ” کی اعلیٰ معیار کی مشترکہ تعمیر کی حمایت کے لئے 8 اقدامات کا…

بیجنگ (آن لائن) تیسرا بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون بیجنگ میں منعقد ہوا۔ بدھ کے روز کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی…