غیر قانونی افغانی،گزشتہ روز829 خاندانوں کو واپس بھجوادیا گیا

اسلام آبا د(آ ن لائن)غیر قانونی افغان شہریوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے ،گزشتہ روز 231 گاڑیوں میں 829 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی ہوئی ، واپس جانے والے 5ہزار 85 افغان شہریوں میں ایک ہزار 475 مرد، ایک ہزار 420 خواتین اور 2ہزار 190 بچے…

گلین میکسویل نے فخر زمان کا ریکارڈ توڑ دیا

لاہور(آن لائن) گلین میکسویل نے ورلڈ کپ کی تاریخ کی سب سے بڑی اننگز میں سے ایک شاندار ناقابل شکست ڈبل سنچری سکور کی جب آسٹریلیا نے منگل کو وانکھیڑے سٹیڈیم، ممبئی، ہندوستان میں افغانستان کو تین وکٹوں سے شکست دی۔ اس افسانوی جیت نے آسٹریلیا کو…

آسٹریلیا کی جیت : پاکستان کا سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنیکا منظر نامہ واضح ہوگیا

لاہور(آن لائن) وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی میں منگل کو آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 39ویں میچ میں گلین میکسویل کی شاندار اننگز کی بدولت آسٹریلیا نے افغانستان کو تین وکٹوں سے شکست دی، تاہم سیمی فائنل میں پاکستان کا راستہ مشکل ہے۔ 35 سالہ میکسویل نے…

ایس پی رینک پر ترقی پانے والے اسلام آباد پولیس کے افسران کو رینک لگانے کی تقریب

اسلام آباد(آن لائن) ایس پی رینک پر ترقی پانے والے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے دو افسران کو رینک لگانے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ، آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے سی پی او ہیڈکوارٹرزکے ہمراہ افسران کو رینک لگائے اور مبارک باد…

سموگ کے تدارک کیلئے کریک ڈاون میں تیزی

لاہور(آن لائن) پنجاب میں سموگ کے تدارک کیلئے کریک ڈاون میں تیزی آچکی ہے، اس دوران سیف سٹی کیمروں کے ذریعے دھواں چھوڑتی درجنوں گاڑیاں پکڑی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے کیمروں کے ذریعے لاہور میں ماحولیاتی آلودگی کا باعث…

عدالت نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی18 نومبر تک ضمانت منظور کرلی

راولپنڈی (آن لائن)عدالت نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی18 نومبر تک ضمانت منظور کرلی۔تفصیلات کیمطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق شیخ رشید اپنے ضمانتی مچلکوں پر دستخط کرنے کے لیے حاضر ہوئے…

بھارتی خفیہ ایجنسی را کی پاکستان میں دہشت گردی کا اعتراف

اسلام آباد(آن لائن) مودی سرکار کے پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آگئے۔ دہشتگرد واقعات کی خبریں سب سے پہلے بھارتی سوشل میڈیا اکاونٹس پر نشر کی جاتی ہیں۔ دہشتگردی واقعات کی خبریں نشر کرنے میں ایکس کے را سے…

افغان رہنماوٴں کے دھمکی آمیز بیانات افسوس ناک ہیں، انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد ( آن لائن )نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے افغان رہنماوٴں کے دھمکی آمیز بیانات کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان حکومت آنے کے بعد پاکستان میں خود کش حملوں میں 60فیصد اضافہ ہوا، پاکستان میں بے امنی پھیلانے میں غیر…

خطرے کی گھنٹی بج گئی، پاکستان میں تیل کے ذخائر میں 9 سال میں 50 فیصد کمی

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میں 9 سال کے دوران تیل کے ذخائر میں تقریبا 50 فیصد کمی ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق معاشی مشکلات کے باعث گردشی قرض کے سبب پٹرولیم ایکسپلوریشن کمپنیاں پریشان ہیں جس کے باعث کاروبار ختم اور تیل کے ملکی ذخائر میں…

حکومتی گارنٹیوں کا بوجھ 4048 ارب سے کم ہو کر 3852 ارب تک محدود ہو گیا

اسلام آباد(آن لائن) حکومتی گارنٹیوں کا بوجھ 4048 ارب روپے سے کم ہو کر 3852 ارب روپے تک محدود ہو گیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے حکومتی گارنٹیوں میں 232 ارب روپے کمی کی رپورٹ پر آئی ایم ایف مشن کو بریفنگ دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ستمبر 2023 تک…