شیخ رشید لاپتا کیس:پولیس کو 27 اکتوبر تک بازیاب کرانے کا حکم
راولپنڈی(آن لائن) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی بازیابی کیلئے راولپنڈی پولیس کو ایک ہفتے کی مہلت دیدی
دوران سماعت جج نے ریمارکس دیئے کہ سب کو پتہ ہے شیخ رشید کو راولپنڈی پولیس نے گرفتار کرکے کس کے حوالے کیا،اگر…