چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا عہدہ،سابق کپتان معین خان بھی دوڑ میں شامل

لاہور(آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین کی دوڑ میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان کا نام بھی شامل ہوگیا۔ذرائع کے حوالے سے میڈیارپورٹ کے مطابق سابق وکٹ کیپر بلے باز معین خان سے ایک حکومتی شخصیت نے رابطہ کیا…

پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں وائٹ واش سے بچ گیا

کرائسٹ چرچ(آن لائن) پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف پانچواں ٹی ٹونٹی 42 رنز سے جیت لیا تاہم سیریز 1-4 سے نیوزی لینڈ کے نام رہی۔ پاکستان کی جانب سے دیے گئے 135 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی ٹیم 17.2 اوورز میں 92 رنز بنا کر آوٹ…

کترینہ کیف مستقبل میں ولن کا کردار ادا کرنے کی خواہشمند

ممبئی (آن لائن)نامور بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے فلموں میں اب منفی کردار یعنی ولن بننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ حال ہی میں اپنی فلم میری کرسمس کی کامیابی پر پذیرائی حاصل کرنے والی کترینہ کیف نے تازہ انٹرویو کے دوران اپنی ترجیحات پر بات…

بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا کی ڈیپ فیک ویڈیو بنانے والا گرفتار

ممبئی (آن لائن) اپنی پرفارمنس سے مداحوں کا دل جیتنے والی بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا کی ڈیپ فیک ویڈیو بنانے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق رشمیکا مندانا کی ڈیپ فیک ویڈیو بنانے میں ملوث شخص کو دہلی پولیس نے گرفتار…

ہم نے ملک کو بحران سے بچانے کیلئے اپنی سیاست داوٴ پر لگائی، حمزہ شہباز

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ہم نے پاکستان کی ترقی کو اپنا مقصد بنایا اور ملک کو بحران سے بچانے کے لیے اپنی سیاست داوٴ پر لگائی، 8 فروری کا الیکشن ملک تقدیر کا فیصلہ کرے گا، ’4 سالوں میں بانی پی ٹی آئی…

پنجاب شوباز، وسیم اکرم پلس جیسے نالائقوں کے حوالے نہیں کر سکتے، بلاول بھٹو

لاہور(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب پر کبھی کوئی شوباز مسلط کیا جاتا تو کبھی وسیم اکرم پلس مسلط کیا جاتا ہے، ہم پاکستان کو ان نالائقوں کے حوالے نہیں کر سکتے، اقتدار میں آنے کے بعد 17 وزارتیں…

عالمی چیلنجزپر موٴثربین الاقوامی تعاون سے ہی قابو پایا جاسکتا ہے: پاکستان

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان نے کہا ہے کہ عالمی چیلنجزپر موٴثربین الاقوامی تعاون سے ہی قابو پایا جاسکتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یوگنڈا کے شہر کمپالا میں ہونے والے غیر وابستہ تحریک کے 19 ویں سربراہی اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ سید…

صدر مملکت نے دو بینکوں کی اپیلیں مسترد کر دیں، بینک فراڈ سے متاثرہ 2 صارفین کو 19 لاکھ اور 7 لاکھ 44…

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یونائیٹڈ بینک اور بینک الفلاح لمیٹڈ کی جانب سے دائر دو الگ الگ اپیلیں مسترد کر تے ہوئے بینک فراڈ سے متاثرہ 2 صارفین کو 19 لاکھ اور 7 لاکھ 44 ہزار روپے ادا کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں جبکہ…

مسلم لیگ ن کے قومی اسمبلی کے امیدواروں کی فہرست جاری

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے ،پارٹی نے قومی اسمبلی کی212نشستوں پر پارٹی ٹکٹس دئیے گئے ہیں جبکہ51 نشستوں پر کسی کو ٹکٹ نہیں دیا ہے پارٹی سربراہ میاں نوازشریف این اے 15 مانسہرہ اور…

تحریک انصاف نے پارٹی ویب سائٹ پر پورٹل بنا دیا

اسلام آبا د(آن لائن)پی ٹی آئی نے ووٹرز تک پارٹی امیدواروں کی تفصیلات پہنچانے کے لیے نیا طریقہ اپنا لیا ہے جس کے تحت پارٹی ویب سائٹ پر پورٹل بنا دیا گیا،ذرائع کے مطابق پورٹل پر تمام امیدواروں کی حلقوں کے لحاظ سے تفصیلات اپلوڈ کر دی…