آئی پی ایل کوچ پولارڈ نے افغان سپنر راشد کو ایک اوور میں 5 چھکے جڑدیے

نئی دہلی (آن لائن)انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں ممبئی انڈین کے کوچ نے دی ہنڈریڈ لیگ میں افغان اسپنر کو ایک اوور میں 5 چھکے جڑدیے۔بھارتی فرنچائز ایم آئی نیو یارک کی نمائندگی کرتے ہوئے کیرون پولارڈ نے افغان اسپنر راشد خان پر کوئی رحم نہ…

چیف جسٹس سے اپیل کرتا ہوں آپ سے فیصلے میں غلطی ہوئی اس پر نظر ثانی کی جائے‘طاہر محمود اشرفی

اسلام آباد(آن لائن)علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ میں آج یہ فتوی پیش کر رہا ہوں کہ اگر کوئی شخص کسی پر جاں بوجھ کر توہین مذہب اور توہین رسالت کا الزام لگاتا ہے تو قانون اس کے خلاف کھڑا ہو‘میں چیف جسٹس سے…

یاسین ملک کا اپنا کیس خود لڑنے کا فیصلہ بھارتی نظام انصاف کے منہ پر طمانچہ اور مکمل عدم اعتماد کا…

نئی دہلی(آن لائن)یاسین ملک کا اپنا کیس خود لڑنے کا فیصلہ بھارتی نظام انصاف کے منہ پر طمانچہ اور اس پر مکمل عدم اعتماد کا اظہار ہے۔مبصرین کا کہنا ہے کہ یاسین ملک کا یہ فیصلہ انتہائی خوش آئند قرار دیا جا سکتا ہے کیونکہ اپنا کیس خود لڑکر یاسین…

مہاجر کیمپ پر اسرائیلی بمباری بین الاقومی قوانین کی صریحا خلاف ورزی ہے‘خورشید شاہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ فلسطینی مسلمانوں کے خلاف اسرائیلی جنگی جرائم کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ غزہ کے مہاجر کیمپ پر وحشیانہ بمباری اسرائیل کی سفاکی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ایک بیان میں…

جان ابراہام کی پان مصالحہ اشتہارات کرنے والے اداکاروں پر سخت تنقید

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ اسٹار جان ابراہام انڈسٹری میں اپنی فٹنس اور صحت مندانہ زندگی کے حوالے پہچان رکھتے ہیں، اب انہوں نے پان مصالحہ برانڈز کی اشتہاری مہم میں کام کرنے والے بڑے اداکاروں پر سخت تنقید کی ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے…

سنجے دت نے برطانیہ کا ویزا منسوخ ہونے پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور سنجو بابا کے نام سے مشہور ایکشن ہیرو سنجے دت کو سن آف سردار 2 کی شوٹنگ کے لیے برطانیہ جانا تھا تاہم ویزا منسوخ ہونے پر اداکار کو فلم سے ڈراپ کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے دت نے ویزا منسوخ…

قومی ہیرو ارشد ندیم کے پیرس میں پاکستان سفارت خانے پہنچنے پر جشن

پیرس (آن لائن) اولمپکس میں تاریخ رقم کرکے گولڈ میڈل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کے پیرس میں پاکستان سفارت خانے پہنچنے پر جشن کیا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق مداحوں نیڈھول بجاکر اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاکر ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر…

صدر نے ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کی ہدایت جاری کر دی

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو اولمپکس میں ریکارڈ کارکردگی پر ہلال امتیاز عطا کرنے کی ہدایت دے دی ۔صدر مملکت ارشد ندیم کو کھیل کے میدان نمایاں خدمات کے اعتراف میں خصوصی تقریب میں سول ایوارڈ عطا…

کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان اور دنیا بھر کیلئے خطرہ ہے، منیر اکرم

نیو یارک ( آن لائن) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان اور دنیا کیلئے خطرہ ہے۔ عالمی برداری ٹی ٹی پی اور داعش کے خلاف کارروائی کرے۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی اور…

میڈل ٹیبل پر پاکستان کا نمبر 53 جبکہ بھارت کا نمبر 63 ہے

پیرس (آن لائن)پیرس اولمپکس میں جو کچھ بھی ہوا ہے اُسے پاکستان پر اللہ کے خاص کرم ہی سے تعبیر کیا جاسکتا ہے۔ ارشد ندیم کے حاصل کردہ صرف ایک گولڈ میڈل نے پاکستان کو بھارت سے آگے کردیا ہے۔ اس وقت میڈل ٹیبل پر پاکستان کا نمبر 53 جبکہ بھارت کا…