پاک فوج کی بڑی کامیابی :بلوچ لبریشن آرمی کا اہم سرغنہ صدام حسین مسلم ساتھیوں سمیت ہلاک

راولپنڈی (آن لائن) سکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچ لبریشن آرمی کے دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کے دوران دہشت گرد صدام حسین مسلم ساتھیوں سمیت ہلاک کر دیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران دہشتگرد صدام حسین کا ایک…

ملک میں کوئی مارشل لاء نہیں، انتخابی ماحول میں سب جماعتیں بات کرنے میں آزاد ہیں،مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (آن لائن) نگران وفاقی وزیراطلات ونشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ ملک میں کوئی مارشل لاء نہیں، سیاسی جماعتیں بات کرنے میں آزاد ہیں، ایک جماعت پی ڈی ایم حکومت کی اتحادی رہ چکی ، اب کہتی نگران حکومت پی ڈی ایم کا تسلسل ہے، سمجھ…

پاکستان کو ورلڈ کپ میں انڈیا کے ہاتھوں بدترین شکست ،روایتی حریف نے سات وکٹوں سے جیت لیا

احمد آباد ( آن لائن) پاکستان کو بدترین شکست، بھارت نے روایتی حریف کیخلاف ورلڈکپ کا مسلسل 8 واں میچ جیت لیا۔نٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 12ویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو کھیل کے تمام شعبوں میں چت کردیا۔ احمد آباد کے…

اقوام متحدہ غزہ سے فلسطینوں کی جبری بے دخلی کیخلاف ایکشن لے، سعودی عرب

جدہ (آن لائن) سعودی عرب نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے خلاف ایکشن لے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کے رکن ممالک سے رابطوں میں…

بلاول بھٹو وزیرِ اعظم بنیں گے تو عوام کی مشکلات ختم ہونگی: فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(آن لائن)پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری وزیرِ اعظم بنیں گے تو عوام کی مشکلات ختم ہوں گی۔ ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری وزیرِ خارجہ بنے تو پاکستان کی عالمی…

عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی ضمانتیں ضبط کروائیں گے، احسن اقبال

نارووال(آن لائن)سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی ضمانتیں ضبط کروا دیں گے،ہم روشنیوں میں امن و سکون سے بیٹھے ہیں لیکن غزہ میں ہمارے فلسطینی بہن بھائی کربلا میں بیٹھے ہیں، امریکا کے…

ملک میں حالیہ مہنگائی کا ذمہ دار عمران خان ہے ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب ملک میں حالیہ مہنگائی کو عمران خان کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں مہنگائی بلند ترین سطح پر تھی، مہنگائی چیئرمین پی ٹی آئی کی وجہ سے ہے،سولہ ماہ کی…

پابندیوں کے باوجود ہمیں اپنی توجہ غزہ پر رکھنے کی ضرورت ہے، فاطمہ بھٹو

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستانی مصنفہ اور کالم نگار فاطمہ بھٹو نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ پابندیوں کے باوجود ہمیں اپنی توجہ غزہ پر رکھنے کی ضرورت ہے۔ فاطمہ بھٹو نے سوشل میڈیا پر فلسطینیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک پوسٹ…

بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس کا نیا سیزن 15 اکتوبر سے شروع ہوگا

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس کا نیا سیزن  15 اکتوبر سے شروع ہونے جا رہا ہے جس سے متعلق سوشل میڈیا پر مسلسل تفصیلات سامنے آرہی ہیں۔ شو کے حوالے سے مکمل معلومات تو شیئر نہیں کی گئیں البتہ ممکنہ اپ ڈیٹس بھارتی میڈیا شیئر کر رہا…

سلمان خان کی ”ٹائیگر3“آئندہ ماہ ریلیز کی جائیگی

نئی دہلی(آن لائن)بالی ووڈ کے دبنگ اداکارسلمان خان کی نئی فلم ٹائیگر3کی ریلیزکاانتظارختم ہونے کوہے فلم آئندہ ماہ ریلیزکی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ میں بڑی فلموں کو دیوالی کے بعد ریلیز کرنے کا ٹرینڈ ہے لیکن یش راج فلمز نے سلمان خان…