اداکارہ شہناز گل سینڈویچ کھانے پر اسپتال داخل
ممبئی(آ ن لائن)معروف بھارتی اداکارہ اور رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 13 کی مقبول امیدوار شہناز گل اپنی نئی فلم کی ریلیز کے کچھ دن بعد ہی اسپتال میں داخل ہوگئیں۔
شہناز گل کی نئی فلم 'تھینک یو فار کمنگ 6 اکتوبر کو ریلیز کی گئی ہے جس میں ان سمیت…