قوم علامہ اقبال کی علمی، فکری، سیاسی خدمات کی معترف ہے:صدر عارف علوی

اسلام آباد (آن لائن) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یومِ اقبال کے موقع پر مصورِ پاکستان ڈاکٹر محمد اقبال کو ان کی خدمات پرخراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدرِ مملکت عارف علوی نے اقبال ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ برِصغیر…

ای سی او سمٹ میں انوارلحق کاکڑ کا غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیل کے احتساب کامطالبہ

تاشقند( آن لائن )نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے محصور غزہ میں جارحیت پر اسرائیل کے احتساب کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی مسلسل مہلک بمباری افسوسناک ہے ای سی او رکن ممالک پر زور دیتا ہوں کہ وہ غزہ میں جنگ بندی پر زور دیں۔تاشقند…

افغانستان اور پاکستان کے تعلقات میں کشیدگی ہوتو پھر یہ بین الاقوامی ایجنڈا ہے ،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (آن لائن) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجرین کو واپس بھجوانے کے طریقہ کار پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے معاملات بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے۔اپنے ویڈیو پیغام میں…

چیئرمین پی ٹی آئی نے فرح گوگی کی کرپشن میں سہولت کاری کی،عطاء تارڑ

لاہور ( آن لائن ) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے فرح گوگی کی کرپشن میں سہولت کاری کی، اقتدار کو ختم ہوتا دیکھ کر چیئرمین پی ٹی آئی نے ان کو ملک سے بھگایا، فرح گوگی کو واپس آنا چاہیئے اور چیئرمین پی ٹی…

غلام سرور خان نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

ٹیکسلا( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما غلام سرور خان بھی باقاعدہ طور پر استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔غلام سرور خان نے جہانگیر ترین سے ملاقات کے بعد آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا، جہانگیر ترین اور علیم خان نے غلام…

9مئی ٹولے کو مائنس کرکے پی ٹی آئی سے بات کیلیے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ

لاہور(آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 9مئی کا ٹولے کو نکال کر پی ٹی آئی سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں،فرح بی بی کرپشن دو جمع دو والا معاملہ ہے پہلے بھی ثبوت عوام کے سامنے رکھے، 60…

ہم عوام کا پہلے سوچیں گے بعد میں اپنا،یقنا نیا پاکستان بنائیں گے، جہانگیر ترین

ٹیکسلا( آن لائن ) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیرین ترین نے کہا ہے کہ ہم عوام کا پہلے سوچیں گے اپنا بعد میں، ہم یقنا نیا پاکستان بنائیں گے۔ ٹیکسلا میں جلسے سے خطاب کرتے ہو ئے جہانگیرترین نے کہا ہے کہ غلام سرور خان میرے بھائی ہیں۔ ان…

پی ٹی آئی رہنماء علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر گرفتار

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر کو مانسہرہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر کو مانسہرہ کے علاقے بٹل سے گرفتار کرلیا…

مظفرگڑھ سے 2 بڑی سیاسی شخصیات نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی

لاہور( آن لائن ) مظفرگڑھ سے 2 بڑی سیاسی شخصیات نے مسلم لیگ( ن) میں شمولیت اختیار کرلی، صدر (ن) لیگ پنجاب رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ دونوں شخصیات کی شمولیت سے مظفر گڑھ میں پارٹی اور بھی مضبوط ہوگی۔ ایکس ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا گیا کہ…

مظلوم فلسطینی عوام اسلامی ممالک کے حکمرانوں کی جانب دیکھ رہے ہیں: سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ مظلوم فلسطینی عوام اسلامی ممالک کے حکمرانوں کی جانب دیکھ رہے ہیں، مسلمان حکمران اسرائیل کی سفاکیت روکیں۔ طیب اردگان سے امت مسلمہ کی امیدیں وابستہ ہیں، وہ آگے بڑھ کر کردار ادا کریں، عالم…