‏فتنہ الخوارج کا سربراہ کافر دشمن ممالک کے ساتھ تعاون کو شریعت کے تحت جائز سمجھتا ہے

‏فتنہ الخوارج کا سربراہ کافر دشمن ممالک کے ساتھ تعاون کو شریعت کے تحت جائز سمجھتا ہے ایک ویڈیو پیغام میں فتنہ الخوارج کے سربراہ مفتی نور ولی محسود نے کھلے عام اعلان کیا ہے کہ غیر مسلم دشمن ریاستوں سے معاہدے کرنا اور امداد لینا نہ صرف…

اسرائیل جارحیت بند اور عالمی قوانین کی پابندی کرے، محمد بن سلمان

ریاض(آن لائن) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیرِ صدارت کابینہ کے اجلاس میں مسئلہ فلسطین پر سعودی عرب کی عالمی سطح پر بھرپور حمایت کا اعادہ کیا گیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق اجلاس میں فلسطینی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی اور حمایت کا اعلان…

بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی سے روکنے کا بندوبست کررہے ہیں، وزیراعظم

لاچن (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت نے پہلگام حملے کی تحقیقات کی مخلصانہ پیشکش مستردکی اور شواہد پیش کرنے میں ناکام رہا،بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی سے روکنے کا بندوبست کررہے ہیں، امن چاہتے ہیں مگر یہ کشمیر سمیت…

معرکہ حق میں پاکستان حق پر تھا ،فتح پوری دنیا دیکھ رہی ہے، عطا اللہ تارڑ

لاچین ( آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشر یات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں پاکستان حق پر تھا ، مودی ایک شکست خوردہ وزیر اعظم ہے ۔ پاکستان کی فتح پوری دنیا دیکھ رہی ہے ، یو م تکبیر ہماری فتح کا ضامن ہے ۔ وزیر اعظم کے دوست ممالک کے…

مقدمات اور جیل کے خوف والے عہدے چھوڑدیں ‘عالیہ حمزہ

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کی چیف آرگنائزرپنجاب عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ مقدمات اور جیل کے خوف والے عہدے چھوڑدیں اور فیصلہ کیا ہے کہ احتجاج میں مسلسل غیر حاضر اراکین و عہدیداران کو شوکاز نوٹس جاری کئے جائیں گے جبکہ پنجاب کے بعض منتخب…

28مئی کو نوازشریف کی کانپیں ٹانگ گئی تھیں،امریکہ سے ڈیل کر رہے تھے،ایٹمی دھماکوں پر مجبورکیاگیا‘عمر…

اسلام آباد(آن لائن)اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے دعویٰ کیا ہے کہ 28مئی کو نوازشریف کی کانپیں ٹانگ گئی تھیں،امریکہ سے ڈیل کر رہے تھے،ایٹمی دھماکے کرنے کیلئے مجبورکیا۔قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے یوم تکبیر کے حوالے سے ایکس پر بیان میں کہا کہ 28…

یوم تکبیر وطن عزیز کی تاریخ کا سنہرا اور یادگار دن ہے‘مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ ،رکن قومی اسمبلی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ یوم تکبیر وطن عزیز کی تاریخ کا سنہرا اور یادگار دن ہے‘ عالم اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت کا اعزاز پاکستان کو حاصل ہے ۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ…

پاکستان ، ترکیہ اور آذ ر با ئیجان کا سہ فریقی تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جانے پر اتفاق

لاچین (آن لائن) پاکستان ، ترکیہ اور آذ ر با ئیجان نے سہ فریقی تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جانے پر اتفاق کیا ۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے دونوں دوست ممالک کو پا کستان کے لئے باعث فخر قرا ر دیتے ہوے کہا حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں ان کی طرف سے…

پاکستان کا فتح راکٹ سسٹم؛ دشمن کے دفاعی نظام کو تباہ کرنے کا پیغام

اسلام آباد (آن لائن )پاکستان کا فتح راکٹ سسٹم دشمن کے دفاعی نظام کو تباہ کرنے کے واضح پیغام کے طور پر دنیا بھر میں اپنا لوہا منوا چکا ہے۔اللہ کی نصرت سے پاکستانی افواج نے حالیہ معرکہ بْنیان مرصوصمیں دشمن کو منہ توڑ جواب دے کر دفاع وطن کی…

وہ "آگ سے کھیل رہے ہیں”ٹرمپ کا روسی صدر پیوٹن کو سخت انتباہ

واشنگٹن‘ماسکو (آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن پر سخت تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہ "آگ سے کھیل رہے ہیں"، خاص طور پر یوکرین پر تازہ روسی فضائی حملوں کے بعد ان کا بیان سامنے آیا ہے۔روس نے ٹرمپ کے بیانات کو…