پاک فوج خون کے آخری قطرے تک وطن کی حفاظت کرے گی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر

پشاور(آن لائن) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کو مسلح افواج کی کارکردگی پر فخر ہے ، کامیابی پاکستان کا مقدر ہے ،پاک فوج خون کے آخری قطرے تک وطن کی حفاظت کرے گی، پاکستان کے امن اور استحکام کے لیے دشمن قوتوں کے مذموم عزائم کو…

ہمارے بانیوں نے اسرائیل کو ناپاک بچہ قرار دیا، فلسطین کا دو ریاستی حل کسی صورت قبول نہیں ، مفتی تقی…

اسلام آباد ( آن لائن ) معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ ہمیں فلسطین کا دو ریاستی حل قبول نہیں ہے، فلسطینی میں اسرائیلی ریاست کے قیام کا مطالبہ مغالطہ انگیز ہے،ہم روز اول سے اسرائیل کے خلاف ہیں، حماس ایک سیاسی طاقت ہے یہ جنگجووٴں…

عائشہ منزل پر فرنیچر کی دکانوں میں آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق

کراچی (آن لائن )کراچی کے علاقے عائشہ منزل پر فرنیچر کی دکانوں میں آگ لگ گئی، جس نے رہائشی عمارت کو بھی لپیٹ میں لے لیا، فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ پر قابو پالیا گیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق عمارت میں آگ لگنے سے 3 افراد…

عطا تارڑ کا امریکہ پر الزامات لگانے پر عمران خان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے امریکہ پر الزامات لگانے کی وجہ سے سربراہ تحریک انصاف عمران خان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے جیل ٹرائل کے دوران جو باتیں کیں…

ہائیکورٹ سپریم کورٹ کا فیصلہ کیسے کالعدم قرار دے سکتی ہے، چیف جسٹس فائز عیسیٰ

اسلام آباد(آن لائن)ایکسائز ڈیوٹی ایکٹ 2005 کے سیکشن 3 اے کو غیر آئینی کے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے پر سپریم کورٹ نے اظہار حیرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہائیکورٹ سپریم کورٹ کا فیصلہ کیسے کالعدم قرار دے سکتی ہے۔سپریم کورٹ میں ایکسائز ڈیوٹی ایکٹ 2005…

جسٹس اعجازالاحسن کی سپریم جوڈیشل کونسل میں بطور ممبر شمولیت چیلنج

اسلام آباد(آن لائن) جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کا معاملہ، جسٹس اعجاز الاحسن کی سپریم جوڈیشل کونسل میں بطور ممبر شمولیت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئی۔میاں داود ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی۔…

اڈیالہ جیل میں ٹرائل سے متعلق الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(آن لائن) توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی ۔ اڈیالہ جیل میں ٹرائل سے متعلق الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ فیصلہ ڈپٹی ڈائریکٹر لا صائمہ جنجوعہ نے پڑھ کر سنایا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن…

نواز شریف اور چوہدری شجاعت کی ملاقات، عام انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات چیت

لاہور (آن لائن) سربراہ پاکستان مسلم لیگ چوہدری شجاعت حسین نے قائد ن لیگ نواز شریف سے ملاقات میں آئندہ انتخابات میں ق لیگ کے لیے 10 سے زائد قومی جبکہ 22 صوبائی اسمبلی کی نشستیں دینے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیل کے مطابق چوہدری شجاعت حسین سے نواز…

اسرائیلی وزیراعظم کا جنگ کے بعد غزہ کی سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

تل ابیب (آن لائن) اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے جنگ کے بعد غزہ کی سکیورٹی سنبھالنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادار ے کے مطابق اپنے ایک بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ حماس کے ساتھ جنگ ختم ہونے کے بعد اسرائیلی فوج ہی غزہ کی…

چار روزہ میچ: شان مسعود نے پی ایم الیون کیخلاف سنچری بنا ڈالی

کینبرا (آن لائن)کینبرا میں پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کے درمیان چار روزہ میچ کے پہلے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 324 رنز بنا لیے ہیں۔ کینبرا کے مانوکا اوول گراونڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستانی کپتان شان مسعود…