آل پاکستان مسلم لیگ بطور سیاسی جماعت ڈی لسٹ ، نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد ( آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آل پاکستان مسلم لیگ کو بطور سیاسی جماعت ڈی لسٹ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر مرحوم جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ ڈی لسٹ کر دی گئی ہے، الیکشن کمیشن آف پاکستان…

اسلام آباد ہائیکورٹ؛22 سالہ نوجوان کی مبینہ ہلاکت پریس ایچ او تھانہ گولڑہ طلب

اسلام آباد(آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے تھانہ گولڑہ پولیس پر 22 سالہ نوجوان کو تشدد سے ہلاک کر کے پولیس مقابلے کا رنگ دینے کے الزام میں ایس ایچ او کو طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں مقتول عنصرحیات کے بھائی کی پوسٹ مارٹم اور…

وقت آگیا ہے کہ ڈائیلاگ کی سیاست کو شروع کیا جائے، فردوس عاشق اعوان

لاہور ( آن لائن ) استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ڈائیلاگ کی سیاست کو شروع کیا جائے۔ انتشار اور ذاتیات کی سیاست نے ملک کو نقصان پہنچایا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بدتہذیبی اور گالم…

ہمارے پیش نظر اپنی ذات نہیں ملک و قوم کے مفادات زیادہ اہم ہیں : نواز شریف

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت جاتی امراء رائے ونڈ میں پارٹی کی مرکزی قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ، عام انتخابات کی تیاریوں ،نواز شریف کے…

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات ، حامد خان گروپ کوشکست کاسامناکرنا،شہزادشوکت نے میاں…

اسلام آباد ( آ ن لائن)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات، غیر سرکاری نتائج کے مطابق عاصمہ جہانگیر احسن بھون انڈی پینڈنٹ گروپ کے متفقہ امیدوار شہزاد شوکت صدر منتخب ہوگئے۔ انکے مدمقابل حامد خان پروفیشنل گرو پ کے امیدوار میاں…

تحقیقاتی کمیٹی نے سابق چیف سلیکٹر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا

اسلام آباد( آن لائن ) سابق چیف سلیکٹرکے استعفے اور تحقیقات کے معاملے پر انضمام الحق کیخلاف تحقیقاتی کمیٹی نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔تحقیقات مکمل کرنے کے بعد کمیٹی اپنی رپورٹ اور سفارشات چیئرمین ذکاء اشرف کو جمع کرائے گی۔ ذرائع کے مطابق…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کا پہلا جائزہ 2 نومبر سے شروع ہوگا

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کا پہلا جائزہ 2 نومبر سے شروع ہوگا ۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ناتھن پورٹر کی قیادت میں آئی ایم ایف کی ٹیم 2 نومبر کو پاکستان پہنچے گی، آئی ایم ایف وفد 16 نومبر تک…

پاکستان چھوڑنے کی مہلت ختم ،آج سے غیر قانونی رہائش پذیرغیرملکیوں کے خلاف آپریشن شروع

اسلام آباد( آن لائن )اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ نے غیر قانونی رہائش پذیر غیر ملکیوں کے خلاف پلان تیارکر لیا، اسلام آباد میں غیر قانونی رہائش پذیرغیرملکیوں کے لیے حاجی کیمپ میں قیام گاہ قائم کر دی گئی ہے، ہر بدھ کے روز اسلام آباد انتظامیہ…

نیمل خاور کا پینٹنگز کا معاوضہ فلسطینیوں کیلئے دینے کا اعلان

کراچی (آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل نیمل خاور نے اپنے نئے آرٹ ورک سے موصول ہونے والا معاوضہ فلسطینیوں کی امداد کے لیے دینے کا اعلان کر دیا۔نیمل خاور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے نئے آرٹ ورک کی…

کبری کیلئے جان بھی دے سکتا ہوں لیکن دوستی سے زیادہ ہمارے درمیان کچھ نہیں ، گوہر رشید

کر اچی (آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار گوہر رشید نے کہا کہ کبری خان اور میرے درمیان کچھ بھی نہیں ہے اور ایسا کئی بار سب کو بتا چکا ہوں ۔ اپنے ایک انٹرویو میں اْنہوں نے کبریٰ خان سے اپنی قریبی دوستی کے بارے میں بات کرتے ہوئے…