غزہ میں ہسپتال پر اسرائیلی حملہ، کینیڈا سمیت متعدد ممالک کی شدید مذمت

اسلام آباد(آن لائن)اسرائیل فوج کی جانب سے غزہ میں قائم اسپتال پر فضائی حملے میں 500 سے زائد افراد شہید جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں، جس پر پاکستان سمیت دیگر ممالک نے شدید مذمت کی ہے۔غزہ میں قائم اسپتال اسرائیل کے راکٹ حملے کے بعد ملبے کا ڈھیر…

نگران وزیراعظم کی اسرائیل کی ہسپتال پر بمباری کی مذمت

اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اسرائیل کی غزہ میں ہسپتال پر بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہسپتال کو نشانہ بنانا غیر انسانی فعل ہے ۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرنگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ…

صدرمملکت کی پی ٹی آئی رہنماوں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنماوں کی صدر عارف علوی سے ملاقات کی اندرونی کہانی منظرعام پرآگئی۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات روف حسن اور وکیل عمیر نیازی نے چیئرمین پی ٹی آئی کا اہم پیغام پہنچایا ،سابق وزیراعظم اسٹیبلشمنٹ…

وزیراعظم کا دورہ چین: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سمیت عالمی رہنماوں سے غیررسمی ملاقاتیں

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے بیجنگ میں منعقدہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کی۔ وزیرِاعظم کی فورم میں شریک عالمی رہنماوں سے غیر رسمی ملاقاتیں ہوئیں۔وزیرِ اعظم نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے…

پاکستان کا ہتھیاروں کے نظام ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان نے ہتھیاروں کے نظام ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق تجربے کے دوران ویپن سسٹم کے مختلف ذیلی پہلووٴں کو بھی جانچا گیا۔ میزائل سسٹم دفاعی اوراسٹریٹجک…

سی پیک کے دس سال مکمل ہوچکے ہیں ،انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد :نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سی پیک کے دس سال مکمل ہوچکے ہیں ، بیلٹ اینڈ روڈ آئیڈیاپر چینی صدرکو مبارکباد پیش کرتا ہوں ،فورم سے خطاب میرے لئے اعزاز کی بات ہے ،انسانی تاریخ میں سڑکوں نے ترقی اور ہماری زندگی تشکیل…

نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو 38 رنز سے شکست دے کر میگا ایونٹ کا دوسرا اپ سیٹ کردیا

دھرم شالہ (آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 15ویں میچ میں نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو 38 رنز سے شکست دے کر میگا ایونٹ کا دوسرا اپ سیٹ کردیا۔دھرم شالہ میں بارش سے متاثرہ میچ میں نیدرلینڈز نے مقررہ 43 اوورز میں 246…

سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن کی جانب سے 460ارب روپے ادائیگی سے معذوری کی متفرق درخواست کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں 460ارب روپے کی ادائیگیوں کا معاملہ پر بحریہ ٹاؤن کی جانب سے متفرق درخوارست دائر کر دی گئی جس کی سماعت آج چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کرے گا ۔ بحریہ ٹاؤن کی جانب سے سلمان اسلم بٹ…

غزہ میں 50 ہزار حاملہ خواتین کو طبی سہولتوں تک رسائی نہیں، اقوام متحدہ

نیو یارک (آن لائن) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں 50 ہزار حاملہ خواتین کو طبی سہولتوں تک رسائی نہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوامِ متحدہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں 5 ہزار 500 خواتین کے ہاں اسی مہینے…

حماس کے حملوں کے بعد 5 لاکھ اسرائیلی شہریوں نے نقل مکانی کی ہے ، اسرائیلی فوج

بیت المقدس (آن لائن) اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حماس کے حملوں کے بعد 5 لاکھ اسرائیلی شہریوں نے نقل مکانی کی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے ارد گرد تمام آبادیوں کو حکومتی ہدایات کے مطابق…