اداکارہ شہناز گل سینڈویچ کھانے پر اسپتال داخل

ممبئی(آ ن لائن)معروف بھارتی اداکارہ اور رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 13 کی مقبول امیدوار شہناز گل اپنی نئی فلم کی ریلیز کے کچھ دن بعد ہی اسپتال میں داخل ہوگئیں۔ شہناز گل کی نئی فلم 'تھینک یو فار کمنگ 6 اکتوبر کو ریلیز کی گئی ہے جس میں ان سمیت…

شاہین کی انرجی اس کو مختلف لیول پر لے جاتی ہے جو ٹیم میں بھی جان ڈالتی ہے ، بابر اعظم

اسلام آباد(آ ن لائن)پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم سمیت ٹیم کے کھلاڑیوں نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے کچھ خاص دیکھنے کی امید ظاہر کردی ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کو دیے گئے انٹرویو میں جہاں کپتان بابر اعظم ، پاکستان کرکٹ ٹیم…

پی آئی اے کے دوحہ جانیوالے طیارے میں خرابی، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

پشاور(آن لائن) پشاور سے دوحہ جانے والی قومی ایئر لائن کی پرواز میں فنی خرابی ہو گئی جس کے باعث کراچی میں طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔پرواز پی کے 285 میں پاکستان کی فضائی حدود میں ٹیکنیکل خرابی ہوئی جس پر طیارے کا رخ کراچی موڑ دیا گیا۔ایئر…

اب مفت بجلی نہیں ملے گی ،افسران کومفت بجلی کے بدلے پیسے دینے کی سمری تیار

اسلام آباد(آن لائن) مفت بجلی نہیں ملے گی، یونٹ کے حساب سے بجلی کمپنیوں کے افسروں کو پیسے دینے کی سمری تیار ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کی ہے کہ بجلی کمپنیوں کے افسروں کو مفت بجلی کی جگہ مالی سہولت دینے کی تیاری کر لی گئی۔…

انسداد اسموگ کیلئے لاہور بھر میں دفعہ 144 نافذ

لاہور(آن لائن)لاہور سمیت پورے ڈویژن میں انسداد اسموگ کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، جس کے تحت عمارتی ملبے کو زیر تعمیرعمارت کے باہر رکھنے یا پھینکنے پر قانونی کارروائی ہوگی۔ کمشنر لاہور کی ہدایات پر انسداد اسموگ کیلئے لاہور سمیت پوری…

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کروانے سے انکار

راولپنڈی(آن لائن) سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے ایک مرتبہ پھر عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کروانے سے انکار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں بیٹوں سے ٹیلیفونک ملاقات کروانے کی درخواست…

اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی ۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں اسحاق ڈار اور دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی، سابق وزیر خزانہ عدالت…

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما صداقت عباسی کا تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما صداقت عباسی نے تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کا واقعہ چیئرمین تحریک انصاف کی ذہن سازی کا نتیجہ تھا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں صداقت عباسی نے کہا ہے کہ 9 مئی…

وفاقی حکومت نے بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی سہولت ختم کرنے کی تیاری کرلی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی سہولت ختم کرنے کی تیاری کرلی۔گریڈ 17سے گریڈ 21کے افسران کو ماہانہ مفت یونٹس کی فراہمی بند کرنے کی سفارش کی گئی ہے ۔کابینہ کمیٹی برائے توانائی پاور ڈویژن کی سمری پر آج…

ہم خود جا کر شاہد خاقان عباسی کو دعوت دیں گے لیڈر ایک ہی ہوتا ہے، نواز شریف ہم سب کے لیڈر ہیں،رانا…

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی کو نوا زشریف کا استقبال کرنے آنا چاہئے،شاہد خاقان عباسی نے کہا انہیں کسی نے استقبال کا نہیں کہا،آج ہی اس بات کو چیک کروں گا میں خود شاہد خاقان عباسی کے پاس…