ایران نے ایک گھنٹے میں 10 اسرائیلی ڈرون طیارے مار گرانے کا دعوی کردیا

تہران (آن لائن)ایران نے صرف ایک گھنٹے میں 10 اسرائیلی ڈرونز مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق یہ بات ایران کی خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس بیس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی رضا صباحی فرد نے مقامی میڈیا سے گفتگو میں بتائی۔انھوں نے…

حج2025، حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ تیزی سے جاری

اسلام آباد (آن لائن) حج2025، حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے اورترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق اتوار تک 16 ہزار سے زائد حجاج کرام وطن واپس پہنچ گئے ہیں ترجمان کے مطابق اتوار کو اسلام آباد اور لاہور میں 6، 6، کراچی میں 4،…

سپیکر قومی اسمبلی نے فوری طور پر الیکشن کمیشن تعیناتیوں کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار کردیا

اسلام آ باد(آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق نے فوری طور پر الیکشن کمیشن تعیناتیوں کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار کردیا ہے اور اپوزیشن لیڈر کو جواب دیا ہے کہ وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت کے بعد پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی واشنگٹن میں موجودگی، اسرائیل ایران تناؤ کے دوران عالمی قیادت سے موثر…

اسلام آ باد(آن لائن)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی واشنگٹن میں موجودگی، اسرائیل ایران تناؤ کے دوران عالمی قیادت سے موثر رابطے کے موقع بن گئی ہے۔ چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر اس وقت امریکہ میں ہے۔ چیف آف آرمی سٹاف کا…

سندھ کا 34 کھرب 51 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ

کراچی(آن لائن)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2025/26ء کا 34 کھرب 51 ارب کا بجٹ پیش کردیا، پانچ قسم کے ٹیکسز ختم کردیے گئے۔ بجٹ میں گریڈ ایک سے 16 تک سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد ، گریڈ 17 سے بائیس تک…

خیبرپختونخوا کا 2119 ارب کا سرپلس بجٹ پیش،تنخواہوں میں 10 فیصد اور پینشن میں سات فیصد اضافہ

پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا کی حکومت نے مالی سال 2025-26ء کے لیے 2119 ارب روپے کا سرپلس بجٹ اسمبلی میں پیش کردیا، سالانہ ترقیاتی پروگرام کا حجم 547 ارب روپے رکھا گیا ہے‘بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اور پینشن میں سات فیصد…

اگلا حملہ مزید خطرناک ہوسکتا ہے، اس سے پہلے کہ کچھ نہ بچے ایران ڈیل کرے، ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا انتباہ

واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو نیا انتباہ جاری کرتے ہوے کہا ہے کہ اگلا حملہ مزید خطرناک ہوسکتا ہے،اس سے پہلے کہ کچھ نہ بچے ایران ڈیل کرے۔امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایکس پر جاری اپنے نئے بیان میں کہاکہ اگلا حملہ مزید خطرناک…

زرمبادلہ ذخائر 38 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، سٹیٹ بینک

کراچی (آن لائن) اسٹیٹ بینک کی مسلسل ڈالر خریداری کے باعث ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگیا۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 27 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کے نمایاں اضافے سے ملک کے ڈالر ذخائر کا مجموعی مالی حجم 16 ارب 88…

ایران میں زائرین کی حفاظت کیلئے اقدامات کیے جائیں‘شہبازشریف

لاہور(آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران میں موجود پاکستانی زائرین کو وطن واپسی اور انکی حفاظت کیلئے ہر ممکن معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے ۔وزیرِ اعظم کی ہدایت پر دفتر خارجہ میں کرائسس مینجمنٹ سیل قائم کردیا گیا ہے اور ایران میں…

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہبازشریف کی ایران کے اسرائیل کے بلااشتعال کی شدید مذمت

اسلام آباد(آن لائن)صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ایران کے اسرائیل کے بلااشتعال کی شدید مذمت کی ہے ،صدر نے کہا کہ عالمی برادری اور اقوام متحدہ کو چاہیے کہ وہ جارح کا احتساب کرے، صورتحال کو مزید بگڑنے سے روکنے کے لیے فوری…