امن کا پیغام لے کر آئے، ممکنہ جوہری تنازع کے پسِ منظر میں بات چیت کرنا چاہتے،بلاول بھٹو

لندن (آن لائن)پاکستان کے سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مؤقف سچ پر مبنی اور تگڑا ہے، امریکا کو معلوم ہے ہم دہشتگرد گروہوں سے کیسے ڈیل کرتے ہیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے برطانوی…

ائیر انڈیا کا مسافر طیارہ احمد آباد میں گرکر تباہ، 240 سے زائد افراد سوار،30ہلاک، مزید ہلاکتوں کا…

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی شہر احمد آباد میں سرکاری ائیرلائن ائیر انڈیا کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے شہر احمد آباد کے…

جنگ چھڑی تو تمام امریکی فوجی اڈے ہمارے نشانے پر ہوں گے‘ ایران کی دھمکی

تہران(آن لائن) ایران نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا کے ساتھ کوئی تنازع چھڑتا ہے تو وہ خطے میں موجود تمام امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنائے گا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر دفاع عزیز ناصر زادے نے ایران پر امریکی حملے…

اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے‘ امریکا کو پیشگی اطلاع دیدی،امریکی میڈیا کا دعویٰ

واشنگٹن(آن لائن) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے اور اس سلسلے میں اسرائیل حکام نے امریکا کو ایران پر حملے کی پیشگی اطلاع بھی کر دی ہے۔رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے واضح کیا ہے کہ وہ ایران کے اندر ایک…

یقینی بنانا ہوگا کہ کوئی بچہ غربت کی وجہ سے مزدوری کرنے پر مجبور نہ ہو‘ آصف علی زرداری

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن پر کہا کہ یقینی بنانا ہوگا کہ کوئی بچہ غربت کی وجہ سے مزدوری کرنے پر مجبور نہ ہو، تمام اسٹیک ہولڈرز چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کریں۔آصف علی زرداری نے…

وزیراعظم کا چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی ودیگر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں حالیہ اضافے کا فوری نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی سے اس حوالے سے…

وزیراعظم صدر یو اے ای کی دعوت پر ابوظہبی پہنچ گئے، شاندار خیرمقدم

ابو ظہبی‘اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابو ظہبی کے فرمانرواشیخ محمد بن زاید النہیان کی دعوت پر متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ سرکاری دورے پر ابو ظہبی پہنچ گئے ہیں۔ابو ظہبی کے البطین ہوائی اڈے پر…

یالدا حکیم کا شری رحمان کے ساتھ اسکائی نیوز پر پروگرام – ایک تجزیہ

حال ہی میں یالدا حکیم نے اسکائی نیوز پر ایک پروگرام کیا جس میں شری رحمان بطور مہمان شریک تھیں۔ اس دوران انہوں نے 313 بریگیڈ پر ایک مباحثہ کیا۔ یالدا حکیم کی جانب سے کیے گئے سوالات نہ صرف پرانی اور فرسودہ معلومات پر مبنی تھے بلکہ ان میں پہلے…

بجٹ اجلاس: تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑے ریلیف کااعلان کردیاگیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کردیا گیا۔بجٹ تقریر کے مطابق تنخواہ دار افراد کے لیے تمام ٹیکس سلیبز میں نمایاں کمی کی گئی ہے تاکہ ان پر مالی بوجھ کم کیا جا سکے۔حکومت نے سالانہ 6 سے 12 لاکھ روپے…

بجٹ اجلاس:نان فائلرز کو گاڑیاں اور پراپرٹی خریدنے کی سہولت نہیں ہوگی، سولر پینل کی امپورٹ پر 18 فیصد…

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نان فائلرز کو گاڑیاں اور پراپرٹی خریدنے کی سہولت نہیں ہوگی۔بجٹ تقریر کے دوران وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ فائلرز اور نان فائلرز کا فرق ختم کرکے صرف ویلتھ اسٹیٹمنٹ…